القلم قرآن فونٹ میں تبدیلی

رياض حسين

محفلین
تمام احباب کو السلام علیکم
کیا القلم قرآن فونٹ کے خالق یا کوئی اور بھائی القلم قرآن فونٹ میں لکھا جانے والا بڑا نون چھوٹا کر سکتے ہیں۔
اصل میں اس فونٹ میں شامل ’’نون‘‘ انتہائی لمبا اور بڑا ہے۔
اگر ممکن ہے تو برائے مہربانی مدد فرمائیں
 
Top