قرآن سافٹ وئیر

رياض حسين

محفلین
اردو محفل کے تمام دوستوں کو بہت بہت سلام اور رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد
دوستو! قرآن پاک کے اس مہینے میں کوئی دوست کوئی ایسا سافٹ وئیر بتا سکتا ہے جس میں محمدی قرآنک، القلم قرآن مجید اور القلم قرآن پبلشر تین فانٹس میں قرآن پاک موجود ہو جسے کاپی پیسٹ کیا جا سکے۔
اگر یہ سب ایک ساتھ نہیں ہو سکتے تو کیا الگ ممکن ہے؟
 
arifkarim

معطل

محمدی قرآن فانٹ کیلئے:
http://www.m.easyquranwahadees.com/
القلم قرآن اور القلم قرآن مجید فانٹ کیلئے:
http://www.cleantouch.com.pk/khazain-ul-hidayat-the-digital-quran.php
القلم قرآن پبلشر فانٹ کیلئے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/القلم-قرآن-پبلشر-ریلیز.31223/
نور ہدایت فانٹ کیلئے:
http://www.noorehidayat.org/index.php?p=downloads
پی ڈی ایم ایس سلیم قرآنی فانٹ کیلئے:
http://ahmedgraf.com/zekr/

اسکے علاوہ نان یونیکوڈ فانٹس بھی موجود ہیں البتہ انکا عام ورڈ پروسیسرز میں استعمال کا کوئی فائدہ نہیں۔ مزید یہ کہ ان تمام فانٹس کو ایک ہی متن پر اسٹینڈرڈایز کیا جا سکتا ہے جسپر محمدی فانٹ کے خالق کام کر رہے ہیں
 
رياض حسين

محفلین
اس لینک میں صرف قرآن پاک کا متن اس فونٹ میں ہے مگر مکمل رموز و اقاف کے ساتھ نہیں ہے۔ جیسا کہ ذکر انڈو پاک یا خزائن الہدایت میں ہے۔ اگر سلیم فونٹ کا مکمل رموز و اقاف والا متن مل جائے تو بہت آسانی ہو جائے گی۔
 
سلیم فانٹ میں تمام رموز و اوقاف موجود نہیں ہیں
 
Top