نتائج تلاش

  1. ع

    کبوتر بازی از ایس ایس ساگر

    ایک عمدہ تحریر لکھنے پر مبارک قبول فرمائیں۔
  2. ع

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. ع

    دیوانے کی آواز

    محترم صاحبان! میں بالکل آپ سے متفق ہوں کہ یہ رسم مسلمانوں میں عام نہیں تھی کیونکہ درحقیقت یہ ہندوؤں کی رسم ہے۔ میں نے اوپر برصغیر کی بات کی تھی۔ چونکہ ہندوستان میں ہندو اکژیت تھی اور پھر ہندو اکژیتی علاقوں میں بسنے والے مسلمان بھی زیادہ تر ممتاز مفتی کے رام دین تھے۔ اس وجہ سے میں نے کہا کہ یہ...
  4. ع

    حسن

    مشورہ اچھا ہے فاخر بھائی! کیا شعر یاد کروایا ہے آپ نے۔ کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں۔ ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔
  5. ع

    دیوانے کی آواز

    محترم خلیل الرحمن ٰصاحب! میں تہہ دل سےآپکا مشکور ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت میری تحریر کے مطالعے پر صرف کیا اور ایک اہم معاملے کی نشان دھی کی۔ جیسا کہ میرے تخلص کے ساتھ جڑے ہوشیارپوری کے الفاظ اس بات کے غماز ہیں کہ میرا ہوشیار پور سے پرانا تعلق ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ مذکورہ شادی کی رسم تقسیم...
  6. ع

    دیوانے کی آواز

    پیش کردہ افسانے کے متعلق آپ کے خیالات اور آپکی رائے کا منتظر ہوں تاکہ اپنی ادبی کوتاہیوں کا ادراک ہو سکے۔ اس لیے اپنے قیمتی وقت کا کچھ حصہ اس ضمن میں عنایت کریں تو بہت مشکور ہوں گا۔ شکریہ
  7. ع

    گناہوں کے مرض کا علاج

    ایک حکایت ہے کہ ایک دفعہ حضرت شبلیؒ حکیم کے پاس تشریف لے گئے اور کہنے لگے کہ مجھے گناہوں کا مرض ہے۔ آپ کے پاس کوئی دوا ہو تو عنایت کیجئے۔ سامنے ایک دیوانہ شخص تنکے چننے میں مصروف تھا۔ آپ کی بات سن کر وہ مڑا اور کہنے لگا۔ شبلی! یہاں آؤ۔ میں تمہیں اس کی دوا بتاتا ہوں۔ آپ دیوانے کے پاس چلے...
  8. ع

    حسن

    آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک
  9. ع

    دیوانے کی آواز

    دیوانے کی آواز عاجز ؔ ہوشیارپوری اگر ستا ر کے غمناک تاروں کی دلکش آواز، سرنگی کی البیلی صدا، بانسری کا پرسوز سر، گویا ساز کی مستانہ دھن عالم وجود میں آکر آنکھ کی شکل اختیار کرلے تو وہ اس کی آنکھیں تھیں۔ تمام ستاروں کی کرنیں مل کر اگر ایک حسین ماتھا بن جائیں تو وہ اس کی پیشانی، اور اگر شفق...
  10. ع

    افسانہ کہاں ارسال کیا جائے؟

    محترم خلیل الرٰحمن صاحب! آپکی رہنمائی پر آپکا بیحد مشکور ہوں۔
  11. ع

    افسانہ کہاں ارسال کیا جائے؟

    شکریہ عرفان صاحب! امید ہے اس لڑی میں دیگر سوالات کے جوابات بھی مجھے جلد مل جائیں گے۔
  12. ع

    افسانہ کہاں ارسال کیا جائے؟

    محترم منتظمین! میں اپنا افسانہ ارسال کرنا چاہتا ہوں۔ پلیز مجھے بتائیں کہ میں کس جگہ پوسٹ کروں اور یہ کہ کیا اچھے افسانے آپ کسی اردو فورم کے میگزین میں بھی شائع کرتے ہیں یا یہ صرف آن لائن ہی رکھے جاتے ہیں۔ مزید رہنمائی کردیجیئے کہ کیا جو افسانہ ہم اردو فورم پر بھیجتے ہیں وہ کسی اور جگہ بھی...
  13. ع

    حسن

    محترم خورشید صاحب! رائے دینے کا شکریہ۔ یقینا وہ باطنی آنکھ ہو گی۔
  14. ع

    فلسفہ حسن

    حسن کیا ہے ؟ جبکہ دنیا کے مختلف خطوں میں بسنے والے لوگوں کے نزدیک میعار حسن الگ الگ ہے۔ کسی مصری سے پوچھو کہ حسن کیا ہے تو وہ کہے گا گول چہرہ، سرخ رنگت، ابھرے ہوئے رخسار، لمبی آنکھیں۔ اور اگر کسی افریقی سے پوچھو تو وہ کہے گا کہ درمیانہ چہرہ، سیاہ رنگ، موٹے موٹے ہونٹ۔ اور اگر فرنگی سے یہی سوال...
  15. ع

    حسن

    محترم محفلین! موضوع حسن کا انتخاب محفلین کی اس بارے رائے جاننے کے لیے تھا۔ جن دو محفلین نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا ان کا مشکور ہوں۔ اس بارے اپنے خیال کو ایک نئی لڑی ۔فلسفہ حسن ۔میں بیان کر نے جا رہا ہوں۔ اس پر دوسروں کی رائے کا منتظر رہوں گا۔ شکریہ
  16. ع

    حسن

    حسن کیا ہے ؟ جبکہ دنیا کے مختلف خطوں میں بسنے والے لوگوں کے نزدیک میعار حسن الگ ہے۔ کسی مصری سے پوچھو کہ حسن کیا ہے تو وہ کہے گا گول چہرہ، سرخ رنگت، ابھرے ہوئے رخسار، لمبی آنکھیں۔ اور اگر کسی افریقی سے پوچھو تو وہ کہے گا کہ درمیانہ چہرہ، سیاہ رنگ، موٹے موٹے ہونٹ۔ اور اگر فرنگی سے یہی سوال کرو...
Top