افسانہ کہاں ارسال کیا جائے؟

عاجزہوشیارپوری نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 12, 2020

  1. عاجزہوشیارپوری

    عاجزہوشیارپوری محفلین

    مراسلے:
    15
    جھنڈا:
    Pakistan
    محترم منتظمین!

    میں اپنا افسانہ ارسال کرنا چاہتا ہوں۔ پلیز مجھے بتائیں کہ میں کس جگہ پوسٹ کروں اور یہ کہ کیا اچھے افسانے آپ کسی اردو فورم کے میگزین میں بھی شائع کرتے ہیں یا یہ صرف آن لائن ہی رکھے جاتے ہیں۔ مزید رہنمائی کردیجیئے کہ کیا جو افسانہ ہم اردو فورم پر بھیجتے ہیں وہ کسی اور جگہ بھی شائع کروا سکتے ہیں یا یہ حق بنام اردو فورم محفوظ ہو جاتا ہے۔ شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,977
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Hungover
    یہاں

    افسانے
     
    • زبردست زبردست × 2
  3. عاجزہوشیارپوری

    عاجزہوشیارپوری محفلین

    مراسلے:
    15
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ عرفان صاحب!
    امید ہے اس لڑی میں دیگر سوالات کے جوابات بھی مجھے جلد مل جائیں گے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,977
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Hungover
    محمد تابش صدیقی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جناب عاجزہوشیارپوری بھائی، اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ اپنا افسانہ عرفان سعید بھائی کے بتائے ہوئے لنک پر پوسٹ کردیجیے۔ مدیران کے فیصلہ کرنے پر اسے محفل کے آن لائن جریدے میں بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔

    اردو محفل کے اپنے پروپرائیٹری حقوق نہیں ہیں۔ جو تحریر آپ یہاں شریک کرتے ہیں اسے آپ کہیں اور بھی شائع کرسکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عاجزہوشیارپوری

    عاجزہوشیارپوری محفلین

    مراسلے:
    15
    جھنڈا:
    Pakistan
    محترم خلیل الرٰحمن صاحب!
    آپکی رہنمائی پر آپکا بیحد مشکور ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر