نتائج تلاش

  1. سعید طہ احمد

    حیرت عشق نہیں از جگر

    السلام علیکم بھائی آپکا جواب پڑھ کر ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا ہوں۔۔ بہت ہی عمدہ جواب دیا آپ نے۔ آپ کا مزاح پڑھ کر انور مقصود کے کچھ مکالمے یاد آگئے۔۔
  2. سعید طہ احمد

    حیرت عشق نہیں از جگر

    حیرت عشق نہیں شوق جنون پوش نہیں (اس شعر میں کچھ جگہ پوش کی جگہ گوش لکھا ہے کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں اس میں سے صحیح کونسا ہے ) بے حجابانہ چلے آو مجھے اب ہوش نہیں (ادھر میرے زہن میں یہ سوال آتا ہے کہ جنون اور ہوش نہ رہنے میں کیا فرق ہوا پھر۔ کیا جنون مصنوعی ہے محض اداکاری ہے شہ بے خودی نے...
  3. سعید طہ احمد

    فارسی شاعری نمی دانم کجا رفتم - شیخ شرف الدین پانی پتی معروف بہ بوعلی شاہ قلندر کی ایک غزل

    جناب محمد ریحان صاحب میرا بھی یہی سوال ہے کہ رفتم تو ماضی کو ظاہر کرتا ہے
  4. سعید طہ احمد

    کلاسیکی موسیقی کا مقصد

    محل سے مراد آپکی عنوان سے ہے یا ٹیگ سے ؟؟
  5. سعید طہ احمد

    کلاسیکی موسیقی کا مقصد

    السلام علیکم میں اس بزم کا نیا رکن ہوں ماشاءاللہ ادھر ہو سو علم کے بیش بہا موتی بکھرے پرے ہیں جنکو سمیٹنے کی مجھے قوت نہیں۔ اپنے سوال پر آنے سے پہلے مختصراً اپنا تعارف کرادیتا ہوں ۔ میں الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی (فیلڈ) میں نوکری کر رہا ہوں۔ مجھے کتب بینی کا شوق ہے اور موسیقی سننے کا۔ آج کل...
  6. سعید طہ احمد

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    السلام علیکم میں ایک نیا قاری ہوں اس گروپ کا۔ فارسی زباں سے نابلد ہوں آج امیر خسرو کا کلام نمی دانم چہ منزل بود پڑھا اور اسکا لفظی ترجمہ بھی کیا اس کے بعد نصرت فتح علی خان صاحب کی آواز میں سنا تو ادھر شروع میں بو علی کے اشعار تھے ۔ ایک شعر پیش ہے۔ غلامِ روئے اُو بُودَم، اسیرِ بُوئے اُو بودم...
  7. سعید طہ احمد

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    جناب کیا قدیم برج بھاشا کے الفاظ کی لغت کہیں سے دستیاب ہوسکتی ہے۔ آج کل نصرت صاحب ، فرید ایاز کی وجہ سے امیر خسرو احساسات پر حاوی ہیں میں ڈھونڈ رہا ہوں کہ کہیں سے کوئی فرہنگ یا شرح مل جائے انکے کلام کی۔
  8. سعید طہ احمد

    اردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی - اقبال اشعر

    اس نظم کو سن کر دل چاہتا غالب کی مجلس میں بیٹھ کر میٹھے آموں سے شغل کرتے ہوئے زوق کا زکر خیر کروں ، میر کا درد غم سنتے سنتے تزکرہ سودا کا کروں
  9. سعید طہ احمد

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    السلام علیکم جناب محمد خلیل صاحب بہت ممنون ہوں آپ نے میرے سوال کا جواب دیا۔ جناب اس میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو مجھے لگتے ہیں کہ قدیم اردو زبان کے ہیں یا یوں کہئے کہ اس وقت کی مروجہ ہندوستانی بولی کہ ہیں۔ ابھی ایک خاص کیفیت طاری ہے سرد رات میں تیز آواز میں نصرت کی آواز میں یہ کلام سن رہا ہوں تو...
  10. سعید طہ احمد

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    السلام علیکم۔ ماشاءاللہ اس بزم میں شامل لوگ علم کا سمندر ہیں تو میں نے سوچا میں بھی اس سمندر میں ڈوب جانے کی غرض سے غوطہ لگاوں۔ میرے اندر تجسس کی ایک آگ لگادی ہے حضرت امیر خسرو کے کلاموں نے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس غزل میں شامل الفاظ کا لفظی ترجمہ کس طرح کرسکتا ہوں ۔ نیز ایک اور کلام جس سے میں...
Top