نتائج تلاش

  1. ذیشان اختر

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    السلام علیکم ۔ تصویر میں علوی نستعلیق فونٹ کا ایک نمونہ ہے۔ کیا کسی کو پتہ ہے اس میں "ن" اور "ں" کا جو سٹائل ہے وہ کس طرح حاصل ہو سکتا ہے۔ یا اگر یہ علوی نستعلیق نہیں کوئی اور فونٹ ہے تو برائے مہربانی فونٹ کا نام بتائیں۔ شکریہ یہ فونٹ کا سامپل ہے۔ علوی نستعلیق
  2. ذیشان اختر

    سلیم ایڈور فونٹ

    السلام علیکم! کیا کسی بھائی کے پاس Saleem Adver Font فونٹ ہے؟ میں نے بہت سرچ کیا لیکن ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ بہت شکریہ۔
  3. ذیشان اختر

    مجھے ایک اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو رابطہ کریں۔

    اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔ شکریہ
Top