نتائج تلاش

  1. راحیل اصغر

    میں جب بھی تلاوت قرآن سنتا ہوں تو سوچتا ہوں کیوں میرے سینے سے بھی قرآن کی آواز نہیں آتی

    کسی چوکھٹ کسی گھر سے آواز نہیں آتی بےپردہ گھروں میں اکثر بارات نہیں آتی جلتے ہوئے کسی گھر کو دیکھو تو سوچو اسی لمحے کیوں برسات نہیں آتی وہ بے وفا بھی نہیں تو پھر کیوں ؟ اس کے در سے وفا کی ہوا نہیں آتی اپنے گھر کے مہکتے ہوئے آنگن میں کیوں مجھے میری ماں کی...
  2. راحیل اصغر

    نام ایسا ہے کہ منہ کی مٹھاس بن گئے

    نام ایسا ہے کہ منہ کی مٹھاس بن گئے مقام ایسا کہ سب نبیوں کے سردار بن گئے اخلاق ایسا ہے کہ وہ بے مثال ہو گئے حسن ایسا کہ یوسف بھی لاجواب ہو گئے
  3. راحیل اصغر

    محسن نقوی

    میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا...
  4. راحیل اصغر

    حضرت لعل شہباز قلندرؒ

    حضرت لعل شہباز قلندرؒ سرکار تشریف لے جا رہے تھے تو ایک ریچھ کو نچانے والا نظر آیا۔ پوچھا تم کون ہو تو بولا قلندر۔ اس دور میں ریچھ نچانے والے کو بھی قلندر کہتے تھے۔ آپؒ بے اختیار مسکرا دیے۔ یہ بات اس ریچھ والے کو پسند نہی آئ۔ کہنے لگا آپ کون ہیں۔ فرمایا میں بھی قلندر ہوں۔ کہنے لگا آپ کیسے قلندر...
  5. راحیل اصغر

    دنیا میں مگن لوگ۔۔

    سر میں یہاں نیا ہوں سو کچھ زیادہ نہی جانتا آپ رہنمائی کرتے رہیئے گا میں اس لڑی کی تدوین کر دیتا ہوں شکریہ
  6. راحیل اصغر

    دنیا میں مگن لوگ۔۔

    انسان اپنی دنیا میں مگن زندگی گزار رہا ہوتا ہے اچانک کوئی آ تا ہے اور آپ کا ہاتھ پکڑ کر خوابوں کی دنیا میں لے جاتا ہے احساس دلاتا ہے کہ زندگی جینا کیا ہے خوش رہنا کیا ہے اور جب آپ عادی ہو جاتے ہیں تو شاید وہ آپ کی خوشی کے جتن کر کر کے بیزار ہو چکا ہوتا ہے اس لیے اپنے نئے سفر پر نکل جاتا...
  7. راحیل اصغر

    جدائی کا برزخ

    راحیل اصغر "نجانے جب محبتیں فنا ہوجاتی ہیں،بچھڑجاتی ہیں تو اپنے پیچھے خوش فہمیاں کیوں چھوڑجاتی ہیں - دل ہر آن ایک ہی دھن میں لگارہتا ہے کہ وہ ہمیں مل جائے گا، ہماراپھر سے ساتھ چاہے گا حالانکہ جدائیوں کے راستے تو بہت طویل ہوتے ہیں- جانے والےکبھی لوٹ کر نہیں آتے جو اس نے ملنا ہوتا تو بچھڑتا ہی...
  8. راحیل اصغر

    ساغر صدیقی

    آپ کے پیارے سے تبصرے کا شکریہ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین۔۔
  9. راحیل اصغر

    ساغر صدیقی

    بہت خوب فرمایا آپ نے ہمیں ان جیسے شاعروں کو یاد رکھنا چاہیئے اور لوگوں کو بھی بتانا چاہیئے۔۔
  10. راحیل اصغر

    ساغر صدیقی

    ساغر صدیقی اردو شاعری کا ایک معتبر اور قدآور نام ساغر صدیقی1928ءانبالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنا بچپن سہارنپور اور انبالہ میں گزرا ۔ساغر صدیقی کا اصل نام محمداختر شاہ تھا اور وہ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھے ۔ ساغر صدیقی نے ایک مرتبہ کہا تھا: "میری ماں دلی کی تھی، باپ پٹیالے کا،...
  11. راحیل اصغر

    محبت

    راحیل اصغر دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں اہم بات یہ ہے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار ، وَفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں کیوں کہ کِسی بھی رِشتے کو ھمیشہ کے لئے توڑنے سے بہتر ھے تھوڑا...
  12. راحیل اصغر

    خاموش ہوں میں لب پہ شکایت تو نہیں ہے

    تمام دوستوں کا شکریہ مفید مشورے دینے کا ایسے ہی ناچیز کی رہنمائی کرتے رہیئے گا۔۔
  13. راحیل اصغر

    خاموش ہوں میں لب پہ شکایت تو نہیں ہے

    راحیل اصغر خاموش ہوں میں لب پہ شکایت تو نہیں ہے فریاد کروں میری یہ عادت تو نہیں ہے جو موجِ َغم و درد اُٹھی ہے مرے دل میں ہنگامہ تو بیشک ہے قیامت تو نہیں ہے شاید مجھے مل جائے مرے درد کا درماں امّید سہی چین کی حالت تو نہیں ہے فرصت میں مجھے یاد بھی کر لیجیے اک دن یہ عرض محبت کی علامت تو نہیں ہے مل...
  14. راحیل اصغر

    غریب

    راحیل اصغر جب کبھی بھی کسی غریب ٹھیلے والے سے کوئی چیز خریدیں یا کسی غریب لاچار کو اس کے کام کی مزدوری دینی ہو اس وقت اس کو اس کی طے شدہ رقم سے زیادہ دے دیا کریں آپ کو انداذہ بھی نہیں اس سے اللہ پاک کی طرف سے آپ کی کتنی بڑی بڑی پریشانیاں دور کر دی جائیں گی..
  15. راحیل اصغر

    مجھے انبیاء کے کردار کا تعارف چاہیے..

    مجھے واعظ یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت یوسف ۴ بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ، مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ حضرت یوسف۴ نے اپنے ملک کو ایسا بےمثال "معاشی پروگرام" دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نھیں مرنے پایا۔ یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت سلیمان۴ کی بادشاہت اتنی دبدبے والی تھی کہ جنات...
  16. راحیل اصغر

    مطمئن زندگی۔۔

    مطمئن زندگی گزارنے کا اصول سب سے پہلے اپنے آپ کو یہ یاد کروانا ہے کہ آپ خود اور آپ کے آس پاس کے تمام لوگ جلد ہی فوت ہونے والے ہیں اور آپ بہت کم چیزوں کے بارے میں کچھ کر سکتے ہیں۔ اپنی وفات سے پہلے ان چند باتوں کو چُن لیں جن کی آپ کو واقعی پرواہ ہے۔ اگر ہر شے کو سر پر سوار کر لیں گے تو فوت ہونے...
  17. راحیل اصغر

    ﺷﺎﯾﺪ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺧﺘﻢ ﮬﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ

    راحیل اصغر۔۔ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﺋﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻢ ﺗﮭﮯ...ﻣﯿﮟ ﮨﭧ ﮔﯿﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ...ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﺭ ﭼﺎﮨﯽ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﺋﯿﮟ...ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ... ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ....ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ہوﮞ ﭘﺮ ﮨﺮ ﺭﺳﺘﮧ ﺧﺘﻢ ہو ﺟﺎﺗﺎ ہے ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ...
  18. راحیل اصغر

    اندر کی گہری چوٹ

    راحیل اصغر۔۔ جب اندر کہیں گہری چوٹ لگتی ہے تو دل کے ساتھ جو چیز زخمی ہوتی ہے وہ زبان ہوتی ہے۔اور زخمی زبان اپاہج ہو جاتی ہے یا پھر زہر اگلنے لگتی ہے۔ اندر کی تلخی لفظوں میں سراٸیت کر جاتی ہے۔۔ بہت کم لوگ ہوتے جو چوٹ کھانے کے بعد بھی اپنے الفاظ کو پھولوں کا پہناوا پہناتے ہیں۔۔ ایسے لوگ بہت انمول...
  19. راحیل اصغر

    شاعری

    جی سر کوشش جاری ہے
  20. راحیل اصغر

    شاعری

    سر شاعری میں رہنمائی کی ضرورت ہے جبکہ تحریر کافی اچھی لکھ لیتا ہوں۔۔
Top