اندر کی گہری چوٹ

راحیل اصغر

محفلین
راحیل اصغر۔۔

جب اندر کہیں گہری چوٹ لگتی ہے تو دل کے ساتھ جو چیز زخمی ہوتی ہے وہ زبان ہوتی ہے۔اور زخمی زبان اپاہج ہو جاتی ہے یا پھر زہر اگلنے لگتی ہے۔ اندر کی تلخی لفظوں میں سراٸیت کر جاتی ہے۔۔ بہت کم لوگ ہوتے جو چوٹ کھانے کے بعد بھی اپنے الفاظ کو پھولوں کا پہناوا پہناتے ہیں۔۔ ایسے لوگ بہت انمول ہوتے ہیں۔۔اور نایاب بھی!!
 
Top