نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن آزاد

    تعارف پہچانا نہیں پہچانا

    السلام علیکم امید ہے اردو محفل کے تمام ساتھی خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے، عرصہ بعد محفل میں حاضر ہونے کی جسارت کر رہا ہوں ، زندگی میں کچھ موڑ ایسے ائے تھے جس نے ہمیں محفل سے دور رکھا انشإاللہ ایندہ باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہونگا،
  2. عبدالرحمن آزاد

    پښتو څانګه

    ټولو قدرمندو پښتنو ته په پښتنه مینه درخواست دې چي دې څانګي ته خپل راتګ اوبښي چي معلومه شي چي دې محفل کښې څونه پښتانه ملګري دي او بیا په جمع ټول یو قرارداد د محفل انتظامیه ته وړاندي کو چي مونږ له پاره جدا څانګه منتخب کښې مینه او مننه
  3. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    نیا فورم کیسے بنایا جاتا ہے میں چاہتا ہو کہ یہاں ایک پشتو فورم بھی ہو جیسے پنجابی فورم اور سیندھی فورم ہیں احباب رہنمائی کریں شکریہ
  4. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    السلام علیکم تمام احباب سے گزارش ہے کہ نئی صورت حال اس لڑی میں ہمارے ساتھ شریک کرتے رہے تاکہ میرے ساتھ ساتھ دوسرے احباب بھی نئی صورت حال سے باخبر رہے شکریہ
  5. عبدالرحمن آزاد

    باز کا بچہ

    ایک دانا آدمی کی گاڑی گاوں کے قریب خراب ہوگئی اس نے سوچا کہ گاوں سے کسی سے مدد لیتا ہوں وہ جیسے ہی گاوں میں داخل ہوا تو اس نے دیکھا ایک بوڑھا شخص چارپائی پر بیٹھا ہے اور اس کے قریب مرغیاں دانہ چگ رہی ہیں ان مرغیوں میں ایک باز کا بچہ بھی ہے جو مرغیوں کی طرح دانے چگ رہا ہے وہ حیران ہوا اور اپنی...
  6. عبدالرحمن آزاد

    زندگی

    یہ دنیا ایک اسائش کدہ ہے ؛ بالفاظ دیگر یا اسان لفظوں میں یہ دنیا آسائشوں کا ایک بازار ہے جس میں ہر قسم کی اسائش موجود ہے اور ان اسائشوں کے حصول کیلے بنی نوع انسان مختلف آزمائشوں،سختیوں، تکالیف سے گزر کر دنیاوی تلاطم میں ڈوبتے اوبھرتے ہوئے اپنی زندگی کو قطرہ قطرہ کر دیتی ہے پر حصول کچھ نہیں ہوتا...
  7. عبدالرحمن آزاد

    غزل برائے اصلاح

    محترم الف عین محترم محمد وارث محترم یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح اور تنقید کی گزارش ہے جنت میں اک آدم پر شیطان بگڑ گیا اج انکے بدولت سے یہ انسان بگڑ گیا اوروں کے بگڑنے پر میں کیوں ہو محرک میں خود بگڑ گیا دل نادان بگڑ گیا یہ حسن کی جلوے،تماشے، یہ میکدے ساقی تو رک جا میرا اوسان بگڑ گیا...
  8. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    ایسے اشعار جس میں لفظ جینا مرنا آتا ہو، مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے
  9. عبدالرحمن آزاد

    میرے خواب

    محفلین سے گزارش ہیں کہ وہ اس لڑی میں اپنا ایک دلچسپ خواب ہمارے ساتھ شریک کریں، شکریہ سب سے پہلے میں حاضری دیتا ہوں میرا خواب خواب خواب ہر کوٸی دیکھتا ہے مگر خواب کیوں آتے ہیں؟اس بارے میں مجھے کوٸی خاص جان کاری حاصل نہیں ہے،بس اتنا ہی معلوم ہے کی جب ہماری آنکھ لگ جاتی...
  10. عبدالرحمن آزاد

    تعارف تعارف

    اپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہے میں وہی ہوں کہ جسے اپ نے چاہا تھا کھبی مظہر امام اگر مہں ایسا کہو کہ میرا نام عبدالرحمن پستے والا میں ہو پٹھان تو اچھا نہیں لگے گا کیونکہ یہ بہت پرانی ڈٸیلاگ ہے ممنون ہے ہم امیتابھچن کے جس نے ہمارے نام اور قوم کے اپنے فلم میں پزیراٸی کی بندہ ناچیز کو عبدالرحمن...
Top