نتائج تلاش

  1. محمد الیاس

    ہماری موجودہ معاشی حالت

    نہیں‌ جناب اسلام میں جمہوریّت نہیں‌ہے۔ اسلام میں خلوص کی حکمرانی ہے دکھاوے کا نہیں ۔ اس میں‌ صرف وہی حکمران اور امراء ہوتے ہیں‌ جو دوسروں‌کی حفاظت اور خدمت کریں نہ کہ اپنے لوگوں‌کے خون کا سودا کریں۔ یہ جس کو آپ جمہوریّت کہہ رہے ہیں یہ امیروں‌کی غریبوں پر حکومت ہے۔ اس کو غالبا" مرکزّیت (کاپٹلزم)...
  2. محمد الیاس

    ہماری موجودہ معاشی حالت

    واقعی جناب، عام آدمی اپنا اچھّا برا کبھی نہیں سمجھتا اسی وجہ سے اسلام میں صرف اعتبار والے نیک شخص کو رائے دینے کا حق ہے جو معلوم ہو نہ کہ وہ جو پیسہ لگاتا اور کہتا پھر رہا ہو کہ میں‌ سب میں بہتر ہوں‌ ۔ اس شخص کو جو رائے دے سکتا ہے صاحب الرائے کا نام دیا گیا ہے۔ یہ شخص سب میں زیادہ انصاف والا...
  3. محمد الیاس

    ہماری موجودہ معاشی حالت

    ہمارا ملک ایک بحران سے گزر رہا ہے اور قومی اثاثوں‌کی فکر چھوڑ کر پورا ملک ایک سیاسی اکھاڑہ بن چکا ہے جسکی وجہ سے تجارت پر اسوقت سب سے برا اثر پڑ رہا ہے۔ کاروبار مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ امن و امان کی بگڑی صورت سے شخصی اور ملکی تجارت خسارے میں پڑے ہیں ۔ اس وجہ سے ہمارا پیسہ اتنی تیزی سے گر رہا ہے...
  4. محمد الیاس

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    جناب وجیہ! چنگیز خان مسلمان نہیں ہوا تھا اور اسکا اپنا ایک بنایا ہوا مذہبی قانون تھا جسکو 'یاسا' کہتےہیں ابھی تک یہ مغلستان(منگولیا) میں‌مانا جاتا ہے ۔ مغل آسمان 'کوکو تانگری' کی پوجا کرتے تھے اور انکا دیوتا بھیڑیا تھا جسکی 9دُموں کا جھنڈا بنا کر یہ لوگ ساتھ پھراتے تھے۔ یہ طریقہ اور عقیدہ ترکوں...
  5. محمد الیاس

    اب کوئی شور نہ مچائے(حکومت کا ساتھ دو)

    بڑے جرائم کی سزا ذخیرہ اندوزی ایک سنگین جرم ہے جسکی ہمارے ملک کے قانوں میں سزا نہ ہونے کے برابر ہے۔
  6. محمد الیاس

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    عارف کریم صاحب آپکی ہمّت بھی ان سے ملتی ہے جنکا میں‌ نے یہاں ذکر کیا ہے۔ وجیہ بالکل آپ نے درست فرمایا ہلاکو خان نے جب بغداد پر قبضہ کیا تو اسنے محلّات دیکھے اور ان کے لوہے کےجنگلے اور ان حکمرانوں کو مارنے سے پہلے دکھا کر کہا کہ کیوں تم نے ان کو پگھلا کر تیر نہ بنائے۔ کہتے ہیں‌کہ...
  7. محمد الیاس

    اب کوئی شور نہ مچائے(حکومت کا ساتھ دو)

    قلّت، ھجوم اور دھکم پیل میں نے دیکھا کہ پرچون(یوٹلٹی) کی سرکاری دوکان پر گھی کی قلّت کی وجہ سے ھجوم تھا اور دھکم پیل ہو رہی تھی ۔ دوکان کے اندر سے ایک لاٹھی لوگوں کے اوپر ایک کواڑ سے نکلی ہوئی تھی اور اِدھر اُدھر گاہکوں کے سروں پر پڑتی رہتی تھی۔ دوکان کاایک ملازم اس کام پر متعیّن تھا۔
  8. محمد الیاس

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    کہتے ہیں کہ چنگیز خان کی فتوحات سے اسوقت کی دنیا میں یہ تآثر پیدا ہو گیا تھا کہ مغل(تاتاری) ناقابل شکست ہیں اور لوگوں پر انکا بڑا رعب تھا۔ ایک مرتبہ ایک شخص کے بیان کے مطابق کچھ مسلمانوں ‌کا ایک گروہ سفر پر تھا کہ ایک مغل سوار وہاں آنکلا۔ اس نے دور سے ان کو للکارا اور ان کے رکنے پر قریب آکر حکم...
  9. محمد الیاس

    اردو لکھائی کا لائحہ عمل

    لکھنوء، لال قلعہ اور لاہور کا لائحہ عمل جناب۔ تعارف- میں اچھّا آدمی ہوں۔
  10. محمد الیاس

    اردو لکھائی کا لائحہ عمل

    السلام علیکم! انگریزی لکھائی بنیادی طور پر تمام کمپیوٹر لائحہ عمل میں‌ ہوتی ہے مگر اردو ایک اہم زبان ہوتے ہوئے بعد میں ادھر ادھر سے بھرا جاتا رہا ہے جسکا ابھی تک کوئی خاطرخواہ عمل موجود نہ تھا اور اسکو لکھنے کے لئے دو صفحے تبدیل کرنے پڑتے تھے۔ اسی طرح‌ آپ کی اس کوشش سے یہ آسانی ہوئی ہے کہ اردو...
Top