نتائج تلاش

  1. عندلیب راجہ

    عالم طیش میں۔۔

    بند دکان میں کہیں سے گهومتا پهرتا ایک سانپ گهس آیا. یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تهی۔اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا. گهبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا. سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا. اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے...
  2. عندلیب راجہ

    عید پر کیا پکایا؟؟؟

    السلام علیکم کل عید قربان ھے.ہر گھر میں گوشت تو ضرور ہو گا.اور مزے مزے کے کھانے بھی پکے گے..اپ میں سے جو بھی خواتین و حضرات اچھے کوک ہیں.اور نیے نیے کھانے پکانے اور کھانے کے شوقین ہیں.ان سے گزارش ھے کہ وہ اپنی ترکیب یہاں شیر کرے تک مجھ جیسے اناڑی بھی وہ کھانے بنا سکے.اور ان کے ذوق کو داد دے سکے:):):)
  3. عندلیب راجہ

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    اس لڑی میں دنیا کی سب سے بڑی دولت کے بارے میں بات کریں گے. کچھ لوگوں کے نزدیک دنیا کی سب سے بڑی دولت علم ھے کیونکہ اس کو نہ تو کوئی چوری کر سکتا ھے اور نہ ہی استعمال ہونے سے کم ہوتا ھے. کچھ کے نزدیک پیسہ ھے کیونکہ پیسے سے دنیا کی ہر چیز خریدی جا سکتی ھے. کچھ کے نزدیک نیک بیوی ھے کیونکہ وہ پوری...
  4. عندلیب راجہ

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    آج جشن آزادی کا دن سب نے اپنے اپنے طریقے سے منایا ہو گیا۔کسی نے ٹی وی کے آگے بیٹھ کر تو کسی نے بچوں کو باہر گھومانے لجا کر۔۔میں نے آج اپنے محلے کے سب بچوں کو اپنے گھر بلایا۔بسب بچوں نے مل کر ملی نمغے گایےاورکچھ بچوں نے تقریریں بھی کیں۔پھر ان کو 14 اگست کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔کھانے پینے کی...
  5. عندلیب راجہ

    ہم سب کا پاکستان۔

    ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان ہم سب کا پاکستان ہر دل کے افق پر ہے چاند ایک ستارہ ایک ہے کلمہ بھی واحد، پرچم بھی ہمارا ایک ہم یک دل، ہم یک جان ہم یک دل، یک جان ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا پاکستان پاکستان پاکستان...
  6. عندلیب راجہ

    تعارف تعارف نامہ

    ۔میرا نام عندلیب راجہ ھے۔ضلع جہلم سے تعلق ھے۔ایک سکول میں پڑھاتی ہوں۔ساتھ ساتھ تعلیم کا سلسہ بھی جاری ھے۔لکھنے کا تھوڑا بہت شوق ھے۔اس لیے کبھی کبھی اس شوق کو پورا کر لیتی ہوں۔۔
  7. عندلیب راجہ

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    لوگ کہتے ہیں کہ ٹیکنا لوجی نے فاصلے کم کیئے اور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب کیا۔یہ درست ھے کہ اس سے فاصلے کم ہوئے لوگ اپنے پیاروں سے ٹچ(رابطے میں) رہتے ہیں۔لیکن سوچنے کی بات یہ ھے کہ اس سے لوگوں کے دلوں سے محبت کیوں ختم ہوتی جا رہی ہے؟پہلے لوگ سالوں کے بعد ایک دوسرے سے ملتے لیکن ان کے دلوں مین...
Top