نتائج تلاش

  1. محمد سلیم جان

    سادہ سا سوال ہے !

    میرے مراسلے پڑھا کرے اور انکے جواب دیا کرے !
  2. محمد سلیم جان

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک اسکول بس 30 بچوں کو صبح اسکول چھوڑ کر دوپہر کو واپس لاتی ہے ۔بس ڈرائیور کی تنخواہ 20 ہزار روپیہ ہے ۔ بس ڈرائیور کے والد کا نام بتائیے ؟:thumbsup4::thumbsup4::sick4::notworthy:
  3. محمد سلیم جان

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    جب سب ہی مبارک باد کے ڈونگرے برسارہے ہیں تو میں کیسے پیچھے رہ سکتا ہوں اس لیے امیری طرف سے بھی ( حالانکہ معلوم نہیں کس چیز کی) آپ کو مبارک ہو جاسمن ۔
  4. محمد سلیم جان

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    :aadab: ارے واہ ہادیہ ،تم تو آرٹسٹ ہو بھئی ۔ کیا خوبصورت لڑی بنائی ہے قسم سے ۔ آئی ایم فیسی نیٹڈ ۔ :redheart::redheart: امجھ 19 سالہ بچے کو اپنی شاگردی میں لیکر مجھے بھی یہ آرٹ سکھایئے ناں۔ آپ کی عین نوازش ہوگی فقط آپ کا فرمانبردار شاگرد...
  5. محمد سلیم جان

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    اس کا مطلب ہے کہ میں نے بھی صحیح کیا یہ جواب دیکر ۔:aadab:
  6. محمد سلیم جان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    جی بالکل ہوسکتا ہے محمد وارث بھائی جان ۔
  7. محمد سلیم جان

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    فرقان احمد بھائی جان کو خیر میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ آئی ہیواے لاٹ آف ریسپیکٹ فار ہم ، ہادیہ :aadab:
  8. محمد سلیم جان

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    کیا یہ اللہ دتا کا بھائی ہے محمدوارث بھائی ؟
  9. محمد سلیم جان

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    Trophies Awarded to محمد سلیم جان 10 Awarded: ایک لحظہ قبل نہ رکنے والے! آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میں ارسال نہیں کیے ہوں گے لیجیئے ۔ آپ سب کو مبارک ہو ۔آپ کے بھائی ، آپ سب کے پیارے راج دلارے یعنی کے مجھے ابھی ابھی اردومحفل کی جانب سے ایک ٹرافی...
  10. محمد سلیم جان

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    Old School buddy یا ر فاتح ،تو بھی کیا پرانی گٹھڑیوں کو کھول رہے ہو :bore:۔ کچھ لیٹسٹ ایٹم کا بول ۔ یہ کیا چھوٹے چھوٹے پستولوں کے فوٹو لگیلا ہے رے ۔ ڈرارہے ہو یارلوگوں کو؟ چھڈو یار ۔ جا ہم نہیں بولتے آپ سے ہاں ۔ کٹی۔ کٹی کٹی کٹی ۔:yell::yell::yell::yell::yell::yell::yell::yell:
  11. محمد سلیم جان

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    ارے ہادیہ آپ ! کہاں ہیں آپ ؟ آجکل آپکے پیارے پیارے مراسلے پڑھنے کو ہی نہیں ملتے ۔ بھلا ایسا کیوں ؟ سچی بہت برا لگتا ہے یوں کسی کا غیر حاضر رہنا ۔ جایئے ہم نہیں بولتے آپ سے ہاں ! اور اچھا یہ بتایئے کون کرا رہا ہے آپ کی نگرانی ؟ ۔بس نام بتایئے ذرا ۔ دیکھ لوں گا میں...
  12. محمد سلیم جان

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    جی ہاں ۔ یہ کافی مددگار ثابت ہوسکتا ہے ۔ اردو او سی آر کے لیے بھی کوشش کیجیے اور اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹویئر کے لیے بھی ۔ شکریہ
  13. محمد سلیم جان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    قطعی نہیں شاہد بھائی ۔
  14. محمد سلیم جان

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    سر آپ کے عزائم اور کام بڑے ہی کارآمد اور امید افزا ہیں اور بلاشک و شبہ یہ اردو کی بہت بڑی خدمت ہے جس کے لیے آپ اور آپ کی ٹیم یقینا" داد و تحسین ، قدرو ہمت افزائی کے حقدار ہیں ۔ سر مجھ ناچیز کی ایک خواہش ہے کہ اسی طرح اردو متن کو پڑھنے کے لیے ایک ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹ وئیر بھی بنائیں تاکہ اس سے...
  15. محمد سلیم جان

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    جی ہاں شاہد بھائی۔ چونکہ یہ خالصتا" اردو ہی کے لیے بنایا گیا ہے چنانچہ اردو کے مشکل الفاظ بھی ٹائپ کرسکتا ہے جہاں گوگل کو غش آجاتی ہے ۔
  16. محمد سلیم جان

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    صرف اور تو میرے ذہن میں ایسا کوئی خاص مواد نہیں ہے جسے میں یہاں پر.تحریر کروں لیکن چوں کہ ابھی یہ بہترین جہاں تک میں سمجھتا ہوں اور میرا ذریعہ یہی ہے کہ اس طرح کے اطلاق یہ مستقبل قریب میں بہت مفید ثابت ہو سکتے ہیں.بات میں نے محسوس کی ہے کہ.ایسے اطلاقیے اکثروبیشتر چند.جملے یا الفاظ میں چوک کرجاتے...
  17. محمد سلیم جان

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    میں نے.آپ کے مراسلے کو ملاحظہ کرنے کے فورا بعد.آپ کے دیے ہوئے ربط پر جاکر اس.سافٹ ویئر کو آزمایا اور اسے بہت اطمینان بخش پایا اور میں آپ کو اس کے لیے خراج تحسین پیش کرتا ہوں.اور دلچسپ بات یہ ہے.کہ یہ مرا سلہ میں نے اسی سافٹ ویئر میں بول کر ٹائپ کیا ہے۔
  18. محمد سلیم جان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واہ بھئی واہ ، یہ اچھی زبردستی ہے ! دولہا گورا اور دلہن کالی ۔
  19. محمد سلیم جان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کیوں زیک سر ، اس میں ناپسند کرنے والی کون سی بات ہے بھلا ؟ جب میں خود گورا ہوں تو شادی کاہے کو کالی لڑکی سے کروں ؟
Top