نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ھان یار آپ کے جانے کی خوشی میں اور کس میں خدا حافظ بھائی
  2. س

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اللہ کا کرم ہی بھائی جان آپ سب کیسے ہیں ؟ :dancing::dancing:
  3. س

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    مین اب اور تو کچھ نھیں کہتا بس اتنا کہوں گا کہ انسان جب تک انسان ہوتا ہی جانور کی آواز یا جانور جیسے حرکات نھیں کرتا ہے ھان اس وقت ایسا کرتا ہے جب وہ اللہ تعالی کی طرف سے دیا ہوا عطیہ عقل جیسی نعمت کہ کھو بیٹھتا ہی اور یھی چیخین کرنا اور آوازین نکالنا اس کے پاگل ھونے کی سب سے بڑی دلیل ھے
  4. س

    مبارکباد عمار سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
  5. س

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم دوستو ھم بھی آگئے ھیں بھولے سے اور جا بھی رھے ہیں شب بخیر
  6. س

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہا ہوں کہ اب سب کو خدا حافظ اور شب بخیر کہ کے چلا جاؤں اور کھ دیا خدا حافظ
  7. س

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب مجھے سو ہی جانا چایئے
  8. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    حکم ہو تو میں بھی کچھ کہوں
  9. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    دیکھیں کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے جیسا کہ میری عادت ہے کہ میں رات کو کھانے کا بعد اور پھر سونے سے پہلے چائے پیتا ہوں تو جو سونے سے پہلے چائے پیتے ہیں اسے سونے والے چائ کہتے ہیں :happy::happy:
  10. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اوکے کوئی بات نہیں آج آپ پی لیجئے گا نہ :happy::biggrin:
  11. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    واھ جی واھ پھر معانقہ ہوگیا
  12. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    نہ گھبرائیں میں نے بھی چکر لگا لیا ہے
  13. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    گوارا تو نہیں کر رہا تھا دل یہاں آنے کو بس پھر قسمت ہی لے آئی نا اس لئے
  14. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    جی فاطمہ میرا بات کرنے کا انداز مؤدبانہ ہوتا ہے اس لیئے ایسے ہی بات کرتا ہوں ویسے میے رات کے 10۔30 ہوئے ہیں سونے سے پہلے والی چائے بھی پی چکا ہو ں
  15. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    قسمت سے میں نے بھی یہاں کا چکر لگا ہی لیا ہے
  16. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    عین اسی وقت آپ نے ریپلائے کیا جب میں نے کیا تب معانقہ ہو گیا
  17. س

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

    ظاہر ہے اتنا جلدی ریپلائے کرینگے تو تھک تو جایئں گے اس سے طبیعت پر اثر تو پڑے گا تھکاوٹ کی وجہ سے
  18. س

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    واھ جی واھ آپ تو بہت اچھی سندھی بول سکتے ہیں :happy::happy: کہاں سے سیکھی ہے آپ نے ؟
Top