مبارکباد عمار سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ آج 29 مئی کو عمار کی سالگرہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کچھ لیٹ ہو گئی وش کرنے میں ۔۔۔۔ ابھی فہیم سے کنفرم کیا کہ 29 ہی ہوتی ہے نہ۔۔۔ بس تھوڑی سی دیر ہی ہوئی ہے 29 کو گذرے ۔۔۔:tongue:


بہت بہت جنم دن مبارک ہو ۔۔۔۔خوش رہو ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو ۔۔۔:party:



603977lzxi18vj55.gif


1166429c7l6s4gx8o.gif
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عمار بھائی
سدا خوش رہیں آمین
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو آپ کے لئے بابرکت اور اپنی رحمتوں سے بھرپور کرے آمین

نایاب
 

خرم

محفلین
ہمارے یہاں ابھی 29 ہی ہے سو عمار بھائی سالگرہ بہت مبارک۔
اللہ کریم آپکی زندگی کے ہر لمحے کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اسے بابرکت بنائیں۔ آمین
 
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ آج 29 مئی کو عمار کی سالگرہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کچھ لیٹ ہو گئی وش کرنے میں ۔۔۔۔ ابھی فہیم سے کنفرم کیا کہ 29 ہی ہوتی ہے نہ۔۔۔ بس تھوڑی سی دیر ہی ہوئی ہے 29 کو گذرے ۔۔۔:tongue:


بہت بہت جنم دن مبارک ہو ۔۔۔۔خوش رہو ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو ۔۔۔:party:



603977lzxi18vj55.gif


1166429c7l6s4gx8o.gif

وعلیکم السلام سارہ۔۔۔ بہت شکریہ یاد رکھنے کا ورنہ میں کل سوچ رہا تھا کہ محفل آنا کم کیا تو شاید ’لوگوں" بھلا ہی دیا۔ لوگوں نے تو بہرحال بھلایا ہی ہوا تھا، آپ کے یاد کرانے سے شاید انہیں بھی یاد آگیا۔ :rolleyes:

بہت بہت شکریہ :)


سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عمار بھیا

کارڈ کیک وغیرہ کل لائوں گا:)

شکریہ میرے بھائی۔۔۔ کیک اسپیشل سا لانا۔

Happy_Birthday_Wishes-Birthday-148_big.gif



میری طرف سے بھی عمار بھائی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو:battingeyelashes:

بہت بہت شکریہ میری پیاری بہنا۔


علی ذاکر، خرام شہزاد، فہیم، طالوت، نایاب، خرم بھائی، شاہ، سکون، محمد صابر، محترم وارث بھائی، سرمد خان، اور زینب کا بھی بے حد شکریہ۔
 
Top