نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں بھی ٹھیک ہوں۔ شکریہ۔ ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟ شمشاد بھائی، سارا دن نیٹ یوز کرتی رہتی ہوں۔ پر محفل کی طرف آنا یاد ہی نہیں رہتا۔ جب یاد آتا ہے تو آ جاتی ہوں۔ میں ٹھیک ہوں زین۔ آپ کیسے ہو؟ باجو بھی نہیں آتیں؟ مجھے نہیں پتہ۔ کم از کم میں تو ان سے پہلے ہی غائب...
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، کیا حال ہے سب کا؟
  3. ماوراء

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    بھیا، حالانکہ بالکل فارغ ہوتی ہوں،لیکن اس بات پر بھی تو پورا اترنا ہے نا کہ شادی کے بعد بندہ مصروف ہو جاتا ہے:grin: اصل میں محفل پر آنا کم ہو گیا ہے تو سمجھ نہیں آتی کہ کیا کروں یہاں آ کے۔۔۔!!
  4. ماوراء

    اِسراء نقوی

    بڑی پاری بچی ہے ماشاءاللہ۔ اس کی تو گالیں کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔:) نام بھی بہت پیارا ہے۔
  5. ماوراء

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    ماشاءاللہ۔۔۔یہ کس کی واپسی ہوئی ہے؟ :) کیسی ہو امن؟ نورالعین ماشاءاللہ بڑی ہو گئی ہے۔ آنکھیں پیاری ہیں:)
  6. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شکریہ بھیا۔:) میسجنر پر تو واقعی کم ہی آنے ہو رہا ہے۔ چلیں میں ان سے رابطہ کر لوں گی۔
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شکریہ ابو شامل۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ بھی زیادہ عرصے بعد محفل پر آئے ہیں۔ آپ کو بھی ایک بار پھر خوش آمدید۔:)
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    فی الحال تو اکیلی ہی آئی ہوں:(
  9. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    وعلیکم السلام نبیل بھائی،شکریہ۔ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
  10. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔:grin: اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شکریہ شمشاد بھائی، آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟ میرا سلام دیجیے گا۔ بس کچھ فارغ وقت ملا تھا تو سوچا محفل کا چکر لگا آؤں۔ میں بالکل ٹھیک ہوں،مزے میں ہوں۔ اور تین ماہ پہلے پاکستان سے واپس آ گئی تھی۔
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ضرور اعجاز انکل۔ کوشش کروں گی آنے کی۔ آپ خیریت سے ہیں؟
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    امید ہے امتحان اچھے ہوئے ہوں گے۔ بھیا میں کوشش کروں گی، بلاگ اور محفل کو وقت دینے کی، لیکن سچ بتاؤں تو فارغ وقت کی بہت کمی ہے آجکل۔:noxxx:
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں ٹھیک ہوں بھیا۔ آپ کیسے ہیں؟
  15. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میں شگفتہ کو مِس کر رہی ہوں، اور سوچ رہی ہوں کہ وہ کہیں نظر نہیں آ رہیں مجھے۔ کسی کو کچھ پتہ ہے؟
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، کیسے ہیں سب؟ میں نے سوچا میں بھی آج محفل کا چکر لگا ہی آؤں۔
  17. ماوراء

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    نہیں۔۔۔ایسا نہ کہو۔۔۔:( میں نے آنا تھا تو تب ہی یہ ریکارڈ ٹوٹنے تھے۔۔:( لیکن خیر۔۔کوئی مسئلہ نہیں۔۔گرمی کا بھی اپنا الگ ہی مزہ ہے۔۔:cool:
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں کہ مئی میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے تو جولائی میں کیا ہو گا۔۔۔:cool:
  19. ماوراء

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اوہ میرا نام بھی۔۔۔:blushing:شکریہ۔
  20. ماوراء

    فرحت سے ملاقات

    شمشاد بھائی کو پتہ نہیں کون غلط خبریں دیتا رہتا ہے۔:nailbiting:
Top