نتائج تلاش

  1. T

    آن لائن ریزلٹ سائٹ

    سعود بھائی آن لائن اسکریننگ کیا ہوتی ہے کیا ریزلٹز پی کے ڈاٹ کام والے بھی آن لائن اسکریننگ کرتے ہیں اگر ہاں تو کیسے؟
  2. T

    آن لائن ریزلٹ سائٹ

    محترم پھر یہ ریزلٹ پی کے اور ہماری ویب ڈاٹ کام والے ریزلٹ کیے دیکھاتے ہیں۔
  3. T

    آن لائن ریزلٹ سائٹ

    محترم شعیب مجھے ریزلٹ معلوم نہیں کرنا بلکہ ریزلٹ سائٹ بنانی ہے اسکے لئے ڈیٹا کیسے حاصل کریں گے کیا بورڈ سے رابط کرنا پڑیگا۔
  4. T

    آن لائن ریزلٹ سائٹ

    اسلام وعلیکم:۔ امید ہے تمام میمبران خیریت سے ہونگے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آن لائن ریزلٹ سائت والے طلبہ ریزلٹ کیسے حاصل کرتے ہیں میں ایک آن لائن ریزلٹ سائت بنانا چاہتا ہوں۔ شکریہ...
  5. T

    وی بی ہوسٹنگ

    نبیل بھائی ڈریم ہوسٹ پر آپکے سرور کی ریم کتنی ہے؟اور دو آئی پی ایڈریس سے کیا مراد ہے ؟
  6. T

    وی بی ہوسٹنگ

    نبیل بھائی یہ وی پی ایس کیسا ہے۔ Linux Basic VPS http://uacommunication.com/linux-vps.php
  7. T

    وی بی ہوسٹنگ

    نبیل بھائی ڈیڈیکیٹڈ تو کافی مہنگا ہے کیا وی پی ایس چلیگا ایک اچھے فورم کو چلانے کے لئے۔
  8. T

    وی بی ہوسٹنگ

    اسلام وعلیکم:۔ امید ہے تمام میمبرا ن خیریت سے ہونگے مجھے وی بلیٹن فورم کے لئے اچھی ہوسٹنگ کے بارے میں بتائیں اور یہ بھی کیا شئیرڈ سرور مناسب نہیں ہوتے وی بلیٹن کے لئے کیونکہ مجھے اکژر مائی ایس کیو ایل کے ایرز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اللہ حافظ۔۔
  9. T

    ویب سائٹ کا ریزولیشن

    سعود بھائی کیا سی ایس ایس سیکھنے کے لئے w3schools.com مفید رہے گیِ
  10. T

    ویب سائٹ کا ریزولیشن

    سعود بھائی یہ ایک ہی پیج پر دائیں اور بائیں دونوں سائڈ پر ایک بیک گراؤنڈ شو کیا جاسکتا ہے؟
  11. T

    ویب سائٹ کا ریزولیشن

    شکریہ سعود بھائی ۔ مجھے آپ سے ایک اور چیز کے بارے میں جاننا ہے۔اس ویب سائٹ میں http://www.software.com فوٹر دیکھیں یہ اپنی سطع سے تھوڑا ابھرا ہوا ہے اسے کیسے کرینگے۔
  12. T

    ویب سائٹ کا ریزولیشن

    اسلام وعلیکم:۔ میں ایک ویب سائٹ بنارہا ہوں صرف سی ایس ایس اور ایچ ٹی ایم ایل میں میں چاہتا ہوں کہ یہ ویب سائٹ ہر ریزولیشن پر خود بہ خود ڈھل جائے کیا ایسا ممکن ہے اگر ہاں! تو کیسے؟ اللہ حافظ۔
  13. T

    ویمپ سرور

    نہیں نبیل بھائی میں صف لوکل ایریا نیٹ پر ہی ویب سائٹ چلانا چاہتا ہوں آئی آئی ایس یہ ممکن ہے لیکن میں ویمپ سرور کے زریعے کرنا چاہتا ہوں۔۔
  14. T

    ویمپ سرور

    اسلام وعلیکم:۔ میں ویمپ سرور کے زریعے ویب سائٹ تمام لوکل کمپیوٹر پر چلانا چاہتا ہوں۔ اللہ حافظ
  15. T

    ایف ٹی پی

    اسلام وعلیکم:۔ میں اپنے فورم کا بیک اپ اپلوڈ کررہا ہون اور پلیسک کا کنٹرول پینل استعمال کررہا ہوں اسمیں بیک میں ایف ٹی پی سے کررہا ہوں لیکن یہ بار بار بیس ایف ٹی پی کے بارے میں پوچھ رہا ہے کو سمجھ نہیں آرہا۔ اللہ حافظ۔۔
  16. T

    یہ کیا ایرر ہے۔

    Error in my_thread_global_end(): 1 threads didn't exit
  17. T

    وی بلیٹن میں مدد

    اسلام وعلیکم:۔ میں وی بلیٹن میں یہ فیچر ڈس ایبل کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی موڈریٹر پوسٹ ڈلیٹ نہ کرسکے۔میں میں یوزر گروپ میں سے بھی کافی کوشش کی لیکن کچھ نہیں ہوا۔ اللہ حافظ۔۔۔
  18. T

    یوٹیوب بی بی کوڈ

    اسلام وعلیکم ، میں وی بلیٹن میں صرف ایک فورم میں یوٹیوب کا بی بی کوڈ استعمال کرنے کی اجازت دینا چاہتا ہوں لیکن یہ کہیں سے بھی نہیں ہوپارہا مجھ سے۔ اللہ حافظ۔۔۔
  19. T

    نبیل بھائی مدد کیجیے

    میں وی بلیٹن استعمال کررہا ہوں۔
  20. T

    نبیل بھائی مدد کیجیے

    ارے نبیل بھائی آپ سمجھے نہیں دیکھیں میں ایک تھریڈ بناتا ہوں اور اس میں 10ایم بی کی فائل اٹیچ کرتا ہوں تو یہ ہوجاتی ہے لیکں میرے فورم پر یوزر یہ نہیں کرپارہے حالانکہ میں انھیں 100ایم بی تک کی اجازت دی ہوئی ہے ۔
Top