ویمپ سرور

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
میں ویمپ سرور کے زریعے ویب سائٹ تمام لوکل کمپیوٹر پر چلانا چاہتا ہوں۔
اللہ حافظ
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ کا مطلب اپنے کمپیوٹر کے ذریعے ہی انٹرنیٹ پر ویب سائٹ سیٹ اپ کرنا ہے تو اس کے بارے میں فورم پر کئی مرتبہ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اظفر اور جیسبادی نے بھی پورٹ فارورڈنگ کی وضاحت کی تھی جس کے ذریعے ایسا کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ کچھ ڈھونڈنے پر آپ کو یہ انفارمیشن مل جائے گی۔
 

terminator

محفلین
نہیں نبیل بھائی میں صف لوکل ایریا نیٹ پر ہی ویب سائٹ چلانا چاہتا ہوں آئی آئی ایس یہ ممکن ہے لیکن میں ویمپ سرور کے زریعے کرنا چاہتا ہوں۔۔
 
Top