ایف ٹی پی

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
میں اپنے فورم کا بیک اپ اپلوڈ کررہا ہون اور پلیسک کا کنٹرول پینل استعمال کررہا ہوں اسمیں بیک میں ایف ٹی پی سے کررہا ہوں لیکن یہ بار بار بیس ایف ٹی پی کے بارے میں پوچھ رہا ہے کو سمجھ نہیں آرہا۔
اللہ حافظ۔۔
 

فخرنوید

محفلین
جناب جب اتنا اچھا پینل استعمال کرنا ہے تو ایسے ہی ہونا تھا۔

جناب من آپ کوئی سی پینل والی ہوسٹنگ لو۔
 

اظفر

محفلین
ھاھاھ فخر یہاں‌اپنی پبلسٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی اس کو حل بتاو مشورے نہ دو :)
 
Top