نتائج تلاش

  1. م حمزہ

    یاتری اور سیاح فی الفور کشمیر سے واپس نکل جائیں۔ حکومت جموں و کشمیر

    آج جموں و کشمیر کی موجودہ حکومت (گورنر راج) نے باہر سے آئے تمام یاتریوں اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ریاست سے اپنے ٹرپ کو ایک دم ختم کرکے واپس اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔ ایسا اچانک قدم جموں و کشمیر کی اندرونی صورتحال کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ اس وقت کشمیر...
  2. م حمزہ

    ناراناگ کی سیر

    30 جون بروز اتوار میں اپنے چار دوستوں کے ہمراہ صبح کے ساڑھے نو بجے گھر سے تفریح کرنے کی غرض سے گھر سے نکلا۔ دو ایک دن قبل ہی ہم نے اس غرض کیلئے ناراناگ کو منتخب کیا تھا۔ ہم پانچوں کیلئے یہ تفریحی مقام بالکل نامانوس تھا۔ چونکہ پہلی بار وہاں جارہے تھے اس لئے اس جگہ کو دیکھنے کی خواہش کچھ زیادہ ہی تھی۔
  3. م حمزہ

    مبارکباد محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے 9 ہزار مراسلے

    محفل کے ہردلعزیز، خوش اخلاق، ہر وقت مسکرانے والے اور سب کو خوشیاں بانٹنے والے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ابھی تھوڑی دیر قبل اردو محفل پر 9000 مراسلہ جات کی تکمیل کرچکے ہیں ۔ عدنان بھائی کی ایک اچھی صفت یہ بھی ہے کہ دوسروں کو مبارکبادی کے پیغامات دینے میں پیش پیش رہتے ہیں ۔ بلکہ آجکل اکثر...
  4. م حمزہ

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    آپ کی قرآنِ پاک میں سب سے پسندیدہ سورۃ کونسی ہے؟ کم سے کم تین وجوہات کا ذکر کریں؟
  5. م حمزہ

    آئیے ! دعاؤں کا خصوصی اہتمام کریں۔

    رمضان المبارک کا آخری عشرۃ آن پہنچا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ اس مہینے کا سب سے اہم حصہ شروع ہوچکا ہے۔ کیا ہی خوش نصیب ہیں وہ نفوس جنہوں نے اس بابرکت مہینے کا پورا پورا فائدہ اُٹھانے کی ٹھان لی ہے۔ اور کتنے ہی بد قسمت ہیں وہ جو اس مہینے بھی غافل بنے بیٹھے رہے۔ یوں تو مسلمان کے لئے یہ سارا مہیںہ ہی بڑی...
  6. م حمزہ

    تعارف تعارف

    نام بالکل یہی ہے یعنی محمد حمزہ ۔ جموں و کشمیر، ضلع بڈگام میں پیدا ہوا، پلا بڑھا۔ تھوڑی بہت ادھر ادھر تعلیم (نہ ہونے کے برابر) حاصل کی۔ سینتیس سالوں تک کشمیر اور بیرونِ کشمیر روز گار کی تلاش میں بھٹکتا رہا۔ یا تو کسی قابل تھا نہیں یا پھر اپنی غیر مشروط وفاداری کا بھر پور اظہار نہ کر سکا۔ وجہ جو...
Top