نتائج تلاش

  1. ریحان

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    اسلام و علیکم میں لیینکس کی بہترین تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہو ۔۔ کیا پاکستان میں لینکس سیکھانے کے سرٹفائیڈ ادارے موجود ہیں ؟ جہاں لینکس نا صرف چلانا سکھایا جائے جبکہ اسکے ڈسٹروز بنانا بھی ۔
  2. ریحان

    اردو ورڈپریس بلاگز کے لیے ۔۔ شارپ اورنج تھیم

    آج ایک اور تھیم کو اردو لوکلائیز کیا ہے ۔۔ تبصرات میں اردو پیڈ شامل ہے اور تھیم ویجٹس ریڈی ہے ۔۔ تھیم کو مزید کسٹومائیز کرنا آسان ہے ۔۔ سائیڈ بار میں موجود بینر کو آپ اپنے پاس موجود کسی بھی دوسری تصویر سے بدل سکتے ہیں ۔ اور لنک کو sidebar.php فائیل ایڈیٹ کر کے تبدیل کر سکتے ہیں ۔ شارپ اورنج...
  3. ریحان

    تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

    ہمارے ایک دوست بلاگر آج ہم میں نہیں رہے ۔۔ مگر ان کا شروع کیا کاز ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ . . سلمان محمود ایک ایسے بلاگرز تھے جو تھلیسیمیا کے مریض ہوتے ہوے بھی تھلیسمیا کے خلاف کھڑے تھے ، سلمان محمود کی کاز ان کی آواز بنی اور انشااللہ تھلسیمیا کو ملک سے ختم کر دینے کی اس کی کاز زندہ...
  4. ریحان

    ورڈ پریس اردو بلاگز کے لیے اردو لوکلائیزڈ تھیمز

    ہفتہ بلاگسنان میں یوم ٹیکنالوجی کے لیے دو ورڈپریس کی فری سانچوں کو اردو لوکلائیز کیا ۔۔ آپ یہ دونوں تھیمز میرے بلاگ سے بھی ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں ۔ ورڈ پریس کیا ہے ؟ اور ورڈ پریس پر اردو بلاگ بنانے کے بارے میں مزید معلومات محفل سے لے سکتے ہیں ۔ اردو لوکلائیزڈ سانچے میں تبصرات میں اردو ویب پیڈ کو...
  5. ریحان

    ٹائی ٹینک کے بعد

    جیمس کیمران ۔۔ ٹائی ٹینک کے ڈائیریکٹر ۔۔ اپنی نئی فلم اواتار کے ساتھ ۔۔۔ جیمز کیمران بہت سال بعد اب کوئی فلم لا رہے ہیں ۔۔ ان سے کچھ تو ایکسپیکٹیشنز ہیں ۔۔ نئے فلم اواتار کے ٹریلر سے مجھ جیسے اینیمشنز کی سمجھ رکھنے والے فلم کے کمال ویزل افیکسٹس کمپاسٹنگ سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ فلم ٢٠١٢ کا...
  6. ریحان

    بلیک مرٍر ۔۔

    آپ بو ہو رہے ہیں ؟ آپ کے پاس فری اضافی وقت دستیاب ہے ۔۔ آپ کو تجسس اور ایڈوینچر بھری کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں ؟ کیوں نا ایک کو کھیل لو پھر ؟ بہت سے افراد یہاں کمپیوٹر گیمز کھیلنے کو بچوں کا کھیل جانتے ہونگے ۔۔ بے شک ہے تو بچوں کا کھیل ۔۔ پر کیا کہنےجب اس طرح کی کوئی گیم ہوتی ہے کہ جس کے...
  7. ریحان

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( دوسرا حصہ )

    ٹیکنیکل موضوعات پر لکھنا آسان نہیں کیونکہ ہر شخص اپنے ایک مختلف انداز سے کمپیوٹنگ سے جڑا ہوتا ہے ۔۔ فقت یہ کہ گر ہم کمپیوٹر پر کوئی کتاب بھی پڑھ لیں تو لکھی گئی کتاب کے تمام پہلو لکھنے والے کے اپنے کمپیوٹنگ سکلز کو دکھلاتے ہیں ۔ تحریر کے دوسرے حصہ میں اپنے ان تمام تجربات کے بارے میں...
  8. ریحان

    مٍڈ ٹرم الیکشن محفل پر

    اردو محفل پر ایک تھریڈ شروع کرنے کے لیے تجویز ۔۔ میں چاہونگا کے محفل پر ایک اوپن رائے شماری تھریڈ شروع ہو جس میں محفل کے تمام ارکان کو ۔۔ پاکستان کے پانچ سیاسی پارٹیز کے لیڈرز کو ووٹ کرنے کا کہا جائے ۔۔ ( آصف زرداری ، نواز شریف ، االطاف حسین ، عمران خان ، اے ایم پی ) مزید نام بھی شامل کیے جا...
  9. ریحان

    بروس ولس ۔۔۔ کی آنے والی فلم سیروگیٹس

    بروس ولس ۔۔ ہالی وڈ کے مایا ناز اداکاروں میں سے ایک ہیں ۔۔ ڈائی ہارڈ سے اپنی کمال اداکاری اور کردارنگاری سے شہرت پانے والے اداکار بروس ولس اپنی نئی آنے والی فلم سیروگیٹس میں لیڈ رول میں جلوا گر ہورہے ہیں ۔۔ پچپن سالہ بروس ولس عمر کا خیال نا کرتے ہوے اپنے زیادہ تر سٹنٹس خود کرنا پسند کرتے ہیں۔...
  10. ریحان

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( پہلا حصہ )

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ؟ اس سے کیا مراد ہو گی کے کمپیوٹر کو کیا سمجھنا کیوکے وہ تو پروگرام کو چلا رہا ہے تو پروگرامز کو سمجھنا چاہیے نا !!! بلکل ٹھیک مگر ۔۔ ہم جتنا اپنے کمپیوٹر کو اس کے آپریٹنگ سسٹم کی مد میں اپنے کنٹرول میں رکھ کر سمجھ رہے ہوں گے اتنا ہم اپنے پروگرامز کو اپنی من مرضی سے چلا...
  11. ریحان

    لوک موسیقی ہمارے ٹریڈیشنل فوک موسیقی کا عکاس ۔۔ سائیں ظہور

    پاکستان ہمارے ملک کی اپنی فوک میوزیکل ٹریڈیشن ہے ۔۔ زمانہ میں پہچان ہمارے ملک کی ہماری اپنی لوک موسیقی سے ہے ۔۔ جس کو جدید طرز کے ساتھ اپنایا جائے تو اس کے رنگ اور بھی نکھر جاتے ہیں ۔۔ سائی ظہور کی کوک سٹوڈیو میں حاضری پاکستانی فوک میوزک کے لیے تحفہ ہے ۔۔ کوک سٹوڈیو سیزن دوم میں سے سائی ظہور...
  12. ریحان

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    اسلام و علیکم میں ریحان ہو ۔۔ عمر ٢٤ سال ہے پیشے سے میں ایک فری لانس ہو ۔ محفل میں بہت عرصہ سے ایک خاموش رکن کی طرح رہا ہو ، اس دوران میں آپنی تعلیم و فنی قابلیت کو سنوارنے میں مگن رہا ۔۔ آج میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مد میں جو کچھ جانتا ہو اس میں محفل کا ایک بہت اہم رول رہا ہے ۔۔...
  13. ریحان

    کوآرڈینیشن

    <p align="right"><font size="4" face="Nafees Web Naskh">پاکستان میں ہونے والے اپنے وقت کے سب سے بڑے سانہہ کو گزرے ہوے کافی وقت ہو چکا ہے ، آہستہ آہستہ اس ہولناک سانہہ کا زکر ہماری سب کی زبانوں سے بھی مٹتا جا رہا ہے پس اب یہ ٹیلی وشن چینل اور نیوس میڈیا ہے جو ہمیں یاد دلائے ہے بار بار کے...
Top