نتائج تلاش

  1. ط

    ان پیج خطوط ۔۔۔

    لسلام علیکم کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ ان پیج کی خطوط کہاں سے مل سکتی ہیں ؟؟ ان پیج میں جو ہیں ان خطوط کے علاوہ خطوط درکار ہیں خصوصی طور پر کوئی قرآن شریف کے رسم الخط سے ملتی ہو تو وہ بھی شکریہ
  2. ط

    ایک لنک ۔۔۔ ایک سوال

    السلام عليكم کيا اردو يونيکوڈ سلوشن کے علاوہ بھي کوئي پروگرام ہے جو ان پيج سے يونيکوڈ اور يونيکوڈ سے ان پيج کنورٹ کرتا ہے ؟؟ ميرے ساتھ اردو ينيکوڈ سلوشن اچھي طرح نہيں چلا ليکن مجھے کسي بھائي نے ايميل کرکے ايک لنک ديا تھا جسميں انہوں نے مجھے ايک پروگرام کے بارے ميں بتايا سو آپ کو بھي...
  3. ط

    ’’عشق کا شین‘‘

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بندہ کی ایک تحریر پیشِ خدمت ہے امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی : http://urdustan.invisionzone.com/index.php?act=Attach&type=post&id=471
  4. ط

    تعارف شکریہ ۔۔۔ شکریہ

    السلام علیکم یقین مانے مجھے یہاں اکر بیحد خوشی ہوتی ہے دل کو چھولینے والا ماحول ملتا ھے سب کا اور جن جن اشخاص نے خوش امدید کہا شکریہ۔
  5. ط

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    میں نے یہاں یہ فایل اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی تھی پر ہوی نہیں کسی اور مسج بورڈ پر کی ہے اپ یہاں سے حاصل کرلیں والسلام http://urdustan.invisionzone.com/index.php?showtopic=14077
  6. ط

    چند استفسارات

    بسم اللہ الرحمن الرحيم ارباب اردو محفل السلام عليکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ---------------------------------------------------------------------------------------------------------- نوٹ : لکھنے کے بعد میں نے ان پیج سے یونیکوڈ میں کنورٹ کیا تو ہوگیا ہے ۔ لیکن یونیکوڈ سے ان پیج نہیں ؟؟...
Top