ایک لنک ۔۔۔ ایک سوال

طلحہ بٹ

محفلین
السلام عليكم
کيا اردو يونيکوڈ سلوشن کے علاوہ بھي کوئي پروگرام ہے جو ان پيج سے يونيکوڈ اور يونيکوڈ سے ان پيج کنورٹ کرتا ہے ؟؟
ميرے ساتھ اردو ينيکوڈ سلوشن اچھي طرح نہيں چلا
ليکن مجھے کسي بھائي نے ايميل کرکے ايک لنک ديا تھا
جسميں انہوں نے مجھے ايک پروگرام کے بارے ميں بتايا
سو آپ کو بھي بتلا رہا ہوں
ميرے ساتھ تو بہت اچھا چل رہا ہے
ليکن چونکہ يہ کلي طور پر فري نہيں اس لئے اسميں الف اور بڑي ے کنورٹ نہيں ہوتي
ميں نے اس پروگرام کے خالق حمد اللہ صاحب سے بات کي تو انہوں نے کہا ہم اسکو فري بنانے کا سوچ رہے ہيں
لنک حاضر ہے :
www.shsoft.150m.com
 

الف عین

لائبریرین
سب لا جواب ہیں تو میں ہی جواب دے دوں۔
میرے پاس تو اب یہ پروگرام صحیح کام کر رہا ہے اور اسی سے میں نے ان پیج کی کئی فائلیں تبدیل کر لی ہیں، صرف مشکل بڑی ی اور چھوٹی ی کی ہوتی ہے جسے بعد میں ایڈٹ کرنا ہوتا ہے، اسی طرح واو ہمزہ بھی نہیں تبدیل ہوتا۔ باقی سب خیریت ہے۔
 
Top