نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    مطمئن

    مطمئن
  2. چاند بابو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم ابنِ سعید بھیا کہئے کیسے ہیں آپ؟ میں ابھی پپو ڈاکٹر کے پاس پہنچا تو مجھے ان کا پیغام ملا کہ اردومحفل کے پیارے پیارے دوست مجھے یاد کر رہے ہیں۔ میں نے بہتر یہی سمجھا کہ خود آ کر آپ سب سے سلام دعا کر لی جائے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے ابھی تک یادرکھا ہے۔ گردشِ دوراں نے...
  3. چاند بابو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    لیجئے جناب بندہ حکم کے مطابق حاضر ہے۔
  4. چاند بابو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم ارے شمشاد بھیا اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے چاند بابو موجود ہے اور شادی کے بعد غائب بالکل نہیں ہوا ہے وہ الگ بات ہے کہ بے تحاشہ مصروفیات کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت کم وقت دے پاتا ہوں، کبھی کبھار اردو محفل کا چکر ضرور لگتا ہے مگر اکثر بغیر کچھ لکھے واپسی ہو جاتی ہے۔ آپ سنایئے کیسے ہیں آپ؟
  5. چاند بابو

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    ارے شمشاد بھیا السلام علیکم بھئی میں آیا تو ہوں جب ہی تو آپ میری پوسٹ کا جواب دے رہے ہیں۔ ویسے بہت کم آنا ہوتا ہے کچھ تو دفتری مصروفیات میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے دوسرا کچھ تھوڑی سی مصروفیات خود کی پیدا کردہ ہیں جن کی وجہ سے وقت بے حد کم ملتا ہے اور جو ملتا ہے وہ اردونامہ پر دینے کی کوشش...
  6. چاند بابو

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    السلام علیکم مجھے اردومحفل کی انتظامیہ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاک کر دی گئی ہے۔ وہ پچھلے چار دن سے مسلسل مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں کہ وہ اردومحفل پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے ہیں جبکہ ان کے پاسورڈ اور یوزرنیم سے میں باآسانی لاگ ان ہو گیا تھا۔ کیا ان کی آئی...
  7. چاند بابو

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    بہت بڑھیا خبر ہے۔جزاک اللہ۔
  8. چاند بابو

    بریکنگ نیوز

    کیا یہ بریکنگ نیوز چل رہی ہیں یا گپ شپ۔
  9. چاند بابو

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    میں بھی بالکل نہیں ڈرتا ہوں۔
  10. چاند بابو

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم اراکینِ اردومحفل آج ایک بار پھر بڑے لمبے عرصے کےبعد حاضر ہوں۔
  11. چاند بابو

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    میرے محترم دوست زیل میں جاپان پر گرائے جانے والے ایٹم بم لٹل بوائے YouTube- Little Boy - Atom Bomb - Hiroshima اور پاکستان میں چاغی کے مقام پر کیئے گئے ایٹم بم کے تجربات کی ویڈیوز ہیں۔ YouTube- Pakistan nuclear test - パキスタン核実験 یہاں بھی کوئی مکمل طریقہ کار بھی واضح طور بیان نہیں کیا...
  12. چاند بابو

    وی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ونڈوز وسٹا پر کیسے چلائیں۔

    بہت شکریہ عثمان حیدر لیکن میرے پاس zte کا سیٹ ہے۔ بہرحال میرا مسئلہ حل ہو چکا ہے اور مجھے ایک ڈرائیور مل گیا ہے جس 64 بٹ پر انسٹال بھی ہو گیا ہے اور انٹرنیٹ چل بھی گیا ہے۔ بہرحال اس کے ساتھ ساتھ مجھے پی ٹی سی ایل پر شدید غصہ بھی آ رہا ہے کیونکہ جب میں نے ان سے مدد کے لئے رابطہ کیا تو ان کا...
  13. چاند بابو

    وی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ونڈوز وسٹا پر کیسے چلائیں۔

    جی بہت شکریہ مشورے کا لیکن اگر آپ یہ مشورہ Acer کو دیں تو زیادہ فائدہ مند ہو گا میرے ساتھ بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔:grin:
  14. چاند بابو

    وی پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ونڈوز وسٹا پر کیسے چلائیں۔

    السلام علیکم میں نے ایک نئی نوٹ بک Acer خریدی ہے جس میں ونڈوز وسٹا موجود ہے لیکن جب میں نے اس میں Vptcl انٹرنیٹ چلانے کی کوشش کی تو ناکام رہا دراصل ونڈوز وسٹا کا ڈرائیور موجود نہیں ہے۔ کیا کوئی دوست میری اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔ میرے پاس Vptcl Zte کا ہے۔ پلیز کوشش کیجئے گا کہ جلد...
  15. چاند بابو

    لو آگیا آرٹ کا نمونہ

    ارے واہ بہت خوب کمال کا مصور ہے کہ آدمی۔ لیکن یہ آئس کریم تو نہیں تھی جبکہ ویڈیو کے اوپر آئس کریم آرٹ لکھا ہوا ہے۔
  16. چاند بابو

    لیڈیز فرسٹ کیوں؟

    ہاہاہاہاہاہاہاہا واقعی لیڈیز فرسٹ
  17. چاند بابو

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    لیجئے ہم بھی حاضر ہیں۔ کبھی انٹرویو دیا تو نہیں۔ہاں نوکری کے لئے انٹرویو دیئے تھے لیکن ان میں ایسے تیکھے سوالات کم ہی پوچھے گئے :mrgreen: آپ کا اصل نام ؟ میرا اصل نام محمد تنویر ماجد ہے اور حلقہ احباب میں صرف ماجد کے نام سے جانا جاتا ہوں۔ تاریخ پیدائش؟ اور جائے پیدائش؟ جنوبی پنجاب...
  18. چاند بابو

    اپنے نام سے چلنے والے موبائل کنکشنز کے بارے میں‌جانئے

    اور میں نے چیک کیا تو یہ دیکھ کر دھنگ رہ گیا کہ میرے زونگ پر 6، جاز پر 2، یوفون پر 2، وارد پر 7 اور ٹیلی نار پر 1 کنکشن ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ وارد اور ٹیلی نار کی سم میں نے آج تک خریدنے کا سوچا تک نہیں۔ البتہ زونگ کی 2 سمز میرے پاس موجود ہیں باقی 4 پتہ نہیں کس کے پاس ہیں۔ یوفون کی ایک سم...
  19. چاند بابو

    سونے کی کان

    ہائیں :confused: :eek: اتنا بڑا الزام؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused::eek:
  20. چاند بابو

    ہیری اور چارلی کی مستی

    اب تک یہ تعداد 115 ملین تک پہنچ چکی ہے۔
Top