لو آگیا آرٹ کا نمونہ

چاند بابو

محفلین
ارے واہ بہت خوب کمال کا مصور ہے کہ آدمی۔ لیکن یہ آئس کریم تو نہیں تھی جبکہ ویڈیو کے اوپر آئس کریم آرٹ لکھا ہوا ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
ؔآرٹ کے شعبے میں ان مغرب کے باسیوں کا ذہن کیسی کیسی اچھوتی اور نرالی اختراعات نکالتا ہے !!
 
Top