نتائج تلاش

  1. ثاقب سراج نگری

    نعت نبی صلی اللہ علیہ و سلم

    سب سے پیارا ہے جو رب کا وہ محمد ہی ہیں ساری مخلوق سے افضل بھی محمد ہی ہیں سب سے آخر میں وہی آئے نبی بن کرکے جس پہ نازل ہوا قرآن محمد ہی ہیں ساری دنیا کے لئے رب کی وہی رحمت ہیں ظلم اور جبر سے بیزار محمد ہی ہیں ہے لقب ان کا ہمیشہ سے امین و صادق رب نے جس کو دیا کوثر وہ محمد ہی ہیں جس کی...
  2. ثاقب سراج نگری

    نظم: دعاء ثاقب

    انس و جن و ملک، یہ زمیں آسماں چاند، تارے، شفق،خوشنما تتلیاں۔ بحر و بر، خشک و تر، گنگناتی صبا چہچہاتے پرندے، حسیں کہکشاں۔ تیری تعریف میں ہیں مگن ربنا رب عرش بریں، خالق دو جہاں۔ تو نے پیدا کیا ساری مخلوق کو اور دی پھر انہیں کھانے کو روزیاں۔ ہو رسول ھدی پہ درود و سلام جو ہیں خیر البشر،...
  3. ثاقب سراج نگری

    غزل: کوئی بچوں کی شرارت کی شکایت نہ کرے

    کوئی بچوں کی شرارت کی شکایت نہ کرے کیسے ممکن ہے کوئی بچہ شرارت نہ کرے تتلیاں کھیلنے آتیں نہیں اب گلشن میں مالی خائن ہے اسے کہہ دو خیانت نہ کرے دیکھ کر حال یمن مصر و عراق و تونس ایسا لگتا ہے کہ اب کوئی بغاوت نہ کرے شام پوری طرح اب ہونے لگا ہے برباد...
  4. ثاقب سراج نگری

    غزل: وہ مجھے بھول نہ پائے یہ ضروری تو نہیں

    وہ مجھے بھول نہ پائے یہ ضروری تو نہیں ساز غم وہ بھی بجائے یہ ضروری تو نہیں شعلئہ ہجر سے جب جب جلے اس کا تن من اشکوں سے آگ بجھائے یہ ضروری تو نہیں راہ الفت کے مسافر کو اندھیری شب میں کہکشاں راہ دکھائے یہ ضروری تو نہیں شام غم بیت ہی جائے گی چراغوں کے بنا دیپ وہ خوں سے جلائے یہ...
  5. ثاقب سراج نگری

    غزل: تیری یادوں کا دیا قلب میں جلتا ہی ہے

    تیری یادوں کا دیا قلب میں جلتا ہی ہے تیرے دیدار کو دل میرا مچلتا ہی ہے رنج فرقت مجھے ہر صبح رلاتا ہی ہے خار کے فرش پہ ہر شام سلاتا ہی ہے عید کا چاند ہر اک سال نکلتا ہے جب تیرا غم ہجر کا احساس بڑھاتا ہی ہے جانے کب ہجر کی راتوں کا صفایا ہوگا عمر کا شمس ہر اک لمحہ تو ڈھلتا ہی ہے ہے الگ بات...
  6. ثاقب سراج نگری

    غزل: خیالوں کی دنیا بہت خندہ زن ہے

    خیالوں کی دنیا بہت خندہ زن ہے حقیقت کی دنیا بے گور و کفن ہے مرے ہونٹوں پہ مسکراہٹ سجی ہے مگر خار غم سے جگر میں چبھن ہے میں غربت میں ہوں اجنبی ہیں نگاہیں بہت دور مجھ سے جو میرا وطن ہے پڑوسی کے باغوں میں غنچے کھلے ہیں بہاروں میں بھی اجڑا میرا چمن ہے مری یہ غریبی مجھے ہو مبارک مجھے...
  7. ثاقب سراج نگری

    سچ بولنے کا مجھ کو وہ کیسا صلہ دیا

    سچ بولنے کا مجھ کو وہ کیسا صلہ دیا میری زباں پہ فوج کا پہرہ لگا دیا قاتل امیر شہر تھا پاتا وہ کیوں سزا پیسوں کے بل پہ عدل کا پرچم جلا دیا خاموش جب تلک تھا وہ عالی مقام تھا منہ کھول کر وہ اپنا ہی رتبہ گھٹا دیا جب تھی خزاں تو ساتھ ترے میں چمن میں تھا اب آگئی بہار تو مجھ کو بھگا دیا دہقاں...
  8. ثاقب سراج نگری

    تعارف ثاقب سراج نگری

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله عز وجل تمام احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔ یقینا میں اس محفل میں شریک ہو کر بے حد خوش ہوں اور اللہ رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ اللہ جل و علا ہمارے قیام کو افادہ و استفادہ کے اعتبار سے نفع بخش بنائے؛ آمین والسلام علیکم #ثاقب_سراجی ثاقب سراج نگری...
  9. ثاقب سراج نگری

    غزل: وہ مجھے یاد کرے اب یہ ضروری تو نہیں

    وہ مجھے یاد کرے اب یہ ضروری تو نہیں باغ دل میں کھلے گل پھر یہ ضروری تو نہیں رنج جاناں کے شراروں سے جلے جب تن من اشکوں سے آگ بجھاؤں یہ ضروری تو نہیں راہ الفت کے مسافر کو اندھیری شب میں کہکشاں راہ دکھائے یہ ضروری تو نہیں شام غم بیت ہی جائے گی چراغوں کے بنا خون سے دیپ جلاؤں یہ ضروری تو...
  10. ثاقب سراج نگری

    غزل: تو بھی ایک انساں ہے آج کے زمانے کا

    تو بھی ایک انساں ہے آج کے زمانے کا شوق ہو مجھے پھر کیوں تجھ کو آزمانے کا ؟ میں نہیں ہوں وہ پنچھی جو شکار ہو جائے چھوڑ دے خیال اب تو جال میں پھنسانے کا مجھ کو تو وفا کی اب ان سے بھی نہیں امید حکم جانتے ہیں جو عہد نہ نبھانے کا عشق و پیار کے پھندے میں نہیں پھنسوں گا میں خواب دیکھتے ہو کیوں مجھ...
  11. ثاقب سراج نگری

    غزل: میخانہ میں نہ رقص کی محفل میں

    میخانہ میں نہ رقص کی محفل ہی میں جا کے ملتا ہے سکوں قلب کو مسجد میں ہی آ کے غواص ہو تو بحر میں تم غوطہ لگاؤ کچھ فائدہ نہ دشت میں ہے خاک اڑا کے اس شہر میں رتبہ مرا ہی سب سے ہے اعلی ملتا ہوں گلے سب سے میں ہر زخم بھلا کے دو پل کے لئے آنے سے نہ آنا تھا بہتر جانا ہی تھا جب درد جدائی کا بڑھا کے اب...
Top