نتائج تلاش

  1. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    یہ مشاعرہ کہاں پر ہو گا؟
  2. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    السلام علیکم، حاضر جناب
  3. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ ویراں میں اے ہمدم چراغاں کون کرتا ہے - غزل برائے اصلاح

    دلِ ویراں میں اے ہمدم چراغاں کون کرتا ہے یہاں ٹوٹے دلوں کے دُکھ کا درماں کون کرتا ہے یہ سب کہنے کی باتیں ہیں نہ دل میلا کرو پیارے عزیزِ جاں کو دنیا میں پشیماں کون کرتا ہے سبھی مطلب کے رشتے ہیں سبھی جھوٹے فسانے ہیں یہاں ٹوٹے ہوئے دل کو فِروزاں کون کرتا ہے بہت کچھ سہہ لیا میں نے مگر اب دیکھنا...
  4. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ٹوٹ جاؤں گا

    یاد تُو ہے سو میں سلامت ہوں بھول جاؤں گا ، ٹوٹ جاؤں واہ واہ واہ۔۔۔ بھائی کیا کہنے۔ کیا لفظ چُنےہیں۔ ایک اچھی غزل پر داد حاضر ہے۔
  5. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل

    تمام اشعار بہت اچھے اور پھر اس کی توبات ہی اور ہے ایسا سلیقہ حسن قناعت نے دے دیا بن کے فقیر ہم کبھی سائل نہیں ہوئے داد قبول کیجیئے بھائی۔
  6. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    "کاش تم سمجھ پاتے"

    "کاش تم سمجھ پاتے"
  7. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    آپ نے تو ایسی سائیٹ بتائی کہ اپنا سب لکھابےکارلگا خیر اب سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ آپ کا بے حد ممنون ہوں۔ اتنا جاننا چاہونگا کہ جب ھم کو غزل اصلاح کے خانے میں اصلاح کی غرض سے لکھتے ہیں اور جو نتیجہ آتا ہے ان میں سرخ رنگ کے الفاظ کا مطلب یہی ہے کہ یہ بحر میں نہیں ہیں اور انھیں تبدیل کرنا ضروری...
  8. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    اس غزل کو مکمل وزن اور بحر میں کر دیں تو شاید جو ناسمجھی کی گتھی ہے وہ سُلجھ جائے
  9. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ۔ میں اسے کیسے سیکھ سکتا ہوں کہ پھر میں بھی وزن میں اشعار کہوں۔
  10. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    میں ادنیٰ سا لکھاری ہوں اس لیے ذرا وضاحت کر دیجیئے تو احسان مند رہونگا۔ بحر کے حوالے سے کچھ وضاحت درکار ہے۔
  11. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    دلِ مسمار سے کیا لینا ہے سوکھے اشجار سے کیا لینا ہے جو بھی رفتار ہے زمانے کی ہم کو رفتار سے کیا لینا ہے تم جو کہتے ہو مان لیتا ہوں مجھ کو تکرار سے کیا لینا ہے کارگر تم ہو تو خود ہی سوچو ہم کو بیکار سے کیا لینا ہے ہو گیا بیوفا وہ چاہت میں بیوفا یار سے کیا لینا ہے زندگی چار دن کی ہے فرخ غم کی...
  12. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    ایک شعر

    پہلے سانسوں میں گلابوں کی مہک تھی فرخ اب مرے شہر سے بارُود کی بُو آتی ہے
  13. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل ۔ پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا

    تمام دوستوں سے معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ میں تو بڑے مان سے یہاں آیا تھا، مانتا ہوں کہ میرے لکھنے میں بے شمار نقص ہوں گے لیکن ایک بات آپ سب سے پوچھنا چاھتا ہوں کہ کیا تنقید کا یہ انداز(جوآپ دوستوں کا ہے) مناسب ہے؟ پہلے ہی دن آپ سب نے میرے بہت اچھی اور مہمان نوازی اور بہت اچھی تواضع کی جو مجھے ہمیشہ یاد...
  14. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل - دل کی دھرتی پہ یوں اُترتا ہے

    لڑی کو ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  15. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل ۔ پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا

    محترم میں جانتا ہوں لیکن موقع کی مناسبت سے جاودا لکھا ہے تاکہ قافیے کا وزن برقرار رہے۔ ویسے اس کتاب کی اصلاح اُردو ادب کے بہت بڑے نام اُستاد محترم اعتبار ساجد صاحب نے کی ہے اور دیباچہ بھی اُنھی نے تحریر کیا ہے۔ اب وہ صحیح ہیں یا یہاں کے احباب ؟ میں خود سوچ میں ہوں۔ لیکن اب کتاب چھپ چکی ہے ورنہ...
  16. فرخ نوازفرخ ۔ صوابی

    غزل ۔ پھول ، خوشبو ، صبا نہیں کہنا

    معذرت کےساتھ۔۔۔ میں نے کب مستند ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ؟ میں تو خود کو شاعر کہلوانے کے قابل نہیں ہوں۔ بس اپنے خیال کو ایک شکل دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرے علاوہ یہاں سب شاعر ہیں وہ بھی مستند۔
Top