زبردست تحریر.. ہم جیسے نکھٹو بھی اسے ریٹنگ دے کر تعریف و توصیف کرکے دعائیں دے کر. واہ میری بہن واہ بٹیا رانی کہہ کر پھر اپنے اپنے کاموں میں لگ جائیں گے.. وہی دنیا داری, لہو و لعب میں مشغول ہوجائیں..
بہرحال جو بھی ہو آزادی کا جشن تو بنتا ہے نا.. چاہے گاڑی پر پاکستانی جھنڈا لگاکر اندر انڈین گانے...