نتائج تلاش

  1. محمد زکریا شاکر

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ‏‎رباڈا کو مین آف دی میچ ایوارڈ ملنا افضل ہے- افضل نہیں جی ضروری تے لازمی اے-
  2. محمد زکریا شاکر

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یہ افریقہ کی ٹیم میں اس قدرde's ‎‏ اور ‏du's‏ کہاں سے آ جاتے ہیں؟ سمجھ سے باہر ہے... ڈی ویلیئرز، ڈو پلیسیز اور ڈی کاک کے بعد اب پیش ہے ڈی بروئین-
  3. محمد زکریا شاکر

    غزل: شہر دل دشت ہوا ہے تو ہوا رہنے دو

    شہر دل دشت ہوا ہے تو ہوا رہنے دو میری آنکھوں میں مگر اس کو بسا رہنے دو کچھ عطا کی ہے تمنا نہ جزا کی خواہش جرم الفت کی میرے حق میں سزا رہنے دو میں پس ترک تعلق بھی ہوں شیدا اس کا وہ اگر اب بھی ہے مصروف جفا رہنے دو میرے حق میں نہ کوئی چارہ کرو، چارہ گرو جس کا بیمار ہوں اس در بہ پڑا رہنے دو اس...
  4. محمد زکریا شاکر

    جنید جمشید پر حملہ

    اس بےچارے کا قصور یہ ہے کہ اس نے ایک دیوبندی ملا کے ہتھے چڑھ کر گانے گانے سے توبہ کرلی اور دین کی طرف مائل ہوگیا. اگر آج گانے گا رہا ہوتا تو اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہ آتا اور ہر وقت اس کے گرد پرستاروں کا ہجوم رہتا. ہائے افسوس! انہی وجوہات کی بنا پر لوگ دین کے قریب نہیں آتے. یہ لمحۂ فکریہ ہے...
  5. محمد زکریا شاکر

    جنید جمشید پر حملہ

    انتہائی افسوس ناک بات ہے. ایک مذہبی ذہنیت رکھنے والے اور بےضرر شخص کے ساتھ ایسا سلوک؟ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہوگی. اور اس پر جنید بھائی کا ردعمل دیکھئے کہ انہوں نے ٹویٹر پر کہا کہ مسلمان ہونے کے ناطے میں نے سب کو معاف کیا اور میں ان کے لیے بددعا بھی نہیں کروں گا، یہ نہیں تو ان کی نسلیں...
  6. محمد زکریا شاکر

    قریب رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر تھا؟ کسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے.

    قریب رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر تھا؟ کسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے.
  7. محمد زکریا شاکر

    دردکےچاندکو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں...

    دردکےچاندکو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوں ہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
  8. محمد زکریا شاکر

    دردکےچاند کو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں...

    دردکےچاند کو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوںہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
  9. محمد زکریا شاکر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آں کس کہ نداند و بداند کہ بداند، در جہل مرکب ابد الآباد بماند. (شاعر نامعلوم) جو شخص کسی بات کو نہ جاننے کے باوجود یہ گمان کرتا ہے کہ میں اس بات کو جانتا ہوں، تو ایسا شخص ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہل مرکب میں رہتا ہے. (نوٹ) اس شعر کو جہل مرکب کی منظومانہ تعریف بھی کہہ سکتے ہیں.
  10. محمد زکریا شاکر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دیدار مےنمائی و پرہیز مےکنی. بازار خویش و آتش ما تیز مےکنی. (سعدی شیرازی) کبھی دیدار کراتا ہے اور کبھی دیدار سے پرہیز کرتا ہے. یوں اپنے بازار حسن کی قیمت بھی بڑھاتا ہے اور ہمارے عشق کی آگ بھی بھڑکاتا ہے.
  11. محمد زکریا شاکر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تنبیہ پر شکر گزار ہوں. دراصل میں نے یادداشت پر بھروسہ کیا تھا. میان اور درمیان میں مجھے بھی تردد تھا.
  12. محمد زکریا شاکر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فرق است میان آں کہ یارش در بر. با آں کہ دو چشم انتظارش بر در (شیخ سعدی شیرازی) ان دو شخصوں کے درمیان (بہت) فرق ہے کہ جن میں سے ایک کا محبوب بغل میں ہے اور دوسرا انتظار میں دروازے پر نظر جمائے بیٹھا ہے. (اس شعر کا سب سے بڑا حسن "در بر" اور "بر در" کا خوبصورت استعمال ہے)
  13. محمد زکریا شاکر

    بتا کے جانا

    بچھڑنے والے چلے جو ہو تو بتا کے جاؤ.... کہ کتنی شامیں اداس آنکھوں میں کاٹنی ہیں...؟؟ کہ کتنی صبحیں اکیلے پن میں گزارنی ہیں...؟؟ بتا کے جاؤ.... کہ کتنے سورج عذاب رستوں کو دیکھنا ہے...؟؟ کہ کتنے مہتاب سرد راتوں کی وسعتوں سے نکالنے ہیں...؟؟ بتا کے جاؤ.... کہ چاند راتوں میں وقت کیسے گزارنا ہے...؟؟...
  14. محمد زکریا شاکر

    اب یہی مصلحت مناسب ہے. اب اسی طور زندگی کرلیں. میں بھی یاروں کا زخم خوردہ ہوں. دشمنو! آؤ دوستی...

    اب یہی مصلحت مناسب ہے. اب اسی طور زندگی کرلیں. میں بھی یاروں کا زخم خوردہ ہوں. دشمنو! آؤ دوستی کرلیں.
  15. محمد زکریا شاکر

    اک چاند

    اک چاند پھر نصیب سے دل میں اتر گیا. پھر یہ ہوا کہ اشکوں سے دامن ہی بھر گیا. آتش میں چاھتوں کی پگھلتا ہوا جسم. روشن محبتوں کے دیے کتنے کر گیا. ہاتھوں کی اپنی بکھری لکیروں کو چوم کر. دہلیز پر مکاں کی یہ اپنے بکھر گیا. قطرہ ہے اک مثال بحر اشک دوستو! ہوش و حواس کھو کے میں اس میں اتر گیا. رنج و الم...
  16. محمد زکریا شاکر

    سنا ہے..!!

    معذرت چاہتا ہوں، لیکن پہلے سے موجود غزل سے چند اشعار کم کیے گئے تھے تو سوچا کہ کیوں نہ مکمل غزل دوبارہ ارسال کر دی جائے.
  17. محمد زکریا شاکر

    سنا ہے..!!

    سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں، سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں.‏ ‎سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں،‏ یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں. سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے، سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں. سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں، سنا ہے رات کو جگنو...
  18. محمد زکریا شاکر

    حسرت موہانی چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ۔ مولانا حسرت موہانی

    بہت زبردست غزل ہے. میں لکھنے ہی والا تھا کہ سوچا پہلے سرچ کر لوں، اور نتیجتا مل گئی.
  19. محمد زکریا شاکر

    آخر کیسے؟؟؟

    میں ہوش میں تھا تو پھر اس پہ مر گیا کیسے؟ یہ زہر میرے لہو میں اتر گیا کیسے؟ کچھ اس کے دل میں لگاوٹ ضرور تھی ورنہ، وہ میرا ہاتھ دبا کر گزر گیا کیسے؟ ضرور اس کی توجہ کی رہبری ہوگی، نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے؟ جسے بھلائے کئی سال ہوگئے کامل، میں آج اس کی گلی سے گزر گیا کیسے؟
  20. محمد زکریا شاکر

    اچھا ہے.

    اچھا ہے.
Top