نتائج تلاش

  1. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    پیر اور بر صغیر (پیر یا پیڑ)

    اصل موضوع اور مدعا کی طرف آنے سے قبل چند اہم باتیں؛ میرا مقصد تصوف، صوفیاء یا حقیقی پیر، مشائخ کرام کے خلاف لکھنا نہیں۔ میں خود تصوف و طریقت سمیت اولیاء کا قائل ہوں لیکن قائل ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ جو اپنی زبان سے میاں مٹھو بن بیٹھے ہم اس کو ولی یا پیر مان لیں۔ اسلاف امت میں سلاسل طریقت،...
  2. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    محترم کیسے مزاج ہیں؟ اردو محفل کا میں نیا رکن ہوں، چند روز سے اپنی تحاریر پوسٹ کر رہا ہوں، مذہبی...

    محترم کیسے مزاج ہیں؟ اردو محفل کا میں نیا رکن ہوں، چند روز سے اپنی تحاریر پوسٹ کر رہا ہوں، مذہبی اور عصر حاضر اور اسلام وغیرہ کی لڑی میں، لیکن وہ منظر عام پر نظر نہیں آتیں، برادرم حسن محمود جماعتی صاحب نے آپ کی طرف ریفر کیا ہے۔ امید ہے آپ مرض کی تشخیص فرما دیں گے۔ شکریہ
  3. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    اسلام اور مسکراہٹ (اسلام کی روشنی میں مزاح)

    اسلام اور مسکراہٹ (مختلف اخبارات اور میگزین میں شائع ہونے والی میری خصوصی تحریر) فکر و دانش محمد احمد رضا المہروی ایڈووکیٹ 0334-5954794 اللہ تعالی نے سورۃ النجم میں ارشاد فرمایا (وانہ ھو اضحک و ابکی) ترجمہ: اور بے شک وہ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے۔ ہم اگر سیرت نبوی ﷺ کا مطالعہ کریں تو ہزار ہا مسائل...
  4. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    اتحاد بر اختلاف (اختلاف کریں لیکن متحد رہیں)

    دور حاضر کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اختلاف جسے امت کے لئے رحمت قرار دیا گیا تھا، اسے غیر ذمہ درانہ رویوں اور کج فہمی کی وجہ سے باعث زحمت بنا کر امت کی وحدت کو پارہ پارہ کر دیا گیا ہے۔ آج ہمارے نوجوان ہر مسئلہ میں پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ کس فتویٰ پر عمل کریں، ایک صاحب کے فتویٰ پر عمل کریں گے...
  5. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    اسرائیل ایک عظیم ترین ریاست (فکر انگیز تحریر)

    اکمل زيدی صاحب۔ بہت شکریہ اور آمین
  6. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    اسرائیل ایک عظیم ترین ریاست (فکر انگیز تحریر)

    اسرائیل ایک عظیم ترین ریاست/دی گریٹر اسرائیل محمد احمد رضا ایڈووکیٹ پاکستان اور اسرائیل دنیا کے دو ایسے ملک ہیں جو کسی دریافت کا نتیجہ نہیں بلکہ جن کی بنیاد نظریات پر رکھی گئی۔ نظریہ پاکستان کو ہم نے بھلانے میں کوئی قصر نہ چھوڑی لیکن اسرائیل اپنے نظریہ کو نہیں بھولا۔ جولائی 1970میں...
  7. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ محترم کیسے مزاج ہیں؟ اردو محفل کا میں نیا رکن ہوں، چند روز سے اپنی...

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ محترم کیسے مزاج ہیں؟ اردو محفل کا میں نیا رکن ہوں، چند روز سے اپنی تحاریر پوسٹ کر رہا ہوں، مذہبی اور عصر حاضر اور اسلام وغیرہ کی لڑی میں، لیکن وہ منظر عام پر نظر نہیں آتیں، برادرم حسن محمود جماعتی صاحب نے آپ کی طرف ریفر کیا ہے۔ امید ہے آپ مرض کی تشخیص فرما دیں گے۔ شکریہ
  8. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    عورت اسلام اور ہمارا معاشرہ (اسلام نے عورت کو کبھی قید نہیں کیا)

    ***فکر و دانش*** عورت، اسلام اور ہمارا معاشرہ تحریر: محمد احمد رضا المہروی ایڈووکیٹ 0334-5954794 روزنامہ پاکستان، اوصاف وغیرہ میں شائع ہونے والا عورتوں کے حقوق پر میرا ایک مضمون ہم مسلمان ہیں لیکن اسلام سے شائد بہت دور۔۔ ہمارے ہاں تفرقہ بازی، بے جا فتووں کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے...
  9. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    اسلام کی روشنی میں مسکرہٹیں

    اسلام اور مسکراہٹ (مختلف اخبارات اور میگزین میں شائع ہونے والی میری خصوصی تحریر) فکر و دانش محمد احمد رضا المہروی ایڈووکیٹ 0334-5954794 اللہ تعالی نے سورۃ النجم میں ارشاد فرمایا (وانہ ھو اضحک و ابکی) ترجمہ: اور بے شک وہ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے۔ ہم اگر سیرت نبوی ﷺ کا مطالعہ...
  10. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    قبلہ کیا قرآن کے مطابق مزاح غلط ہے ؟؟؟؟ چلیں اس پر گفتگو ہو گی، مجھے زمرہ جات سلیکٹ کرنے کی ترکیب کے فوٹو شوٹ بنا کر ای میل کر دیں، اس پر بھی تحریر ارسال کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ
  11. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    پہلے تو ایسے لگا کہ شائد مزاحیہ ہو گا، پڑھنے لگے تو علم ہوا کہ قبلہ تبلیغ فرما رہے ہيں، ہاں انداز تبلیغ مروجہ تبلیغ نما چیز سے کافی تبدیل ہے۔
Top