نتائج تلاش

  1. ان کہی

    فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    عید کےدن اصلی خواتین گوشت دھونےاور سنبھالنے میں مصروف ہونگی:thinking: لہذا اس روز فیسبک پرنظر آنے والی:sigh:خواتین آئی ڈیز کو مشکوک نظروں سے دیکھا جاسکتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! :waiting::waiting::waiting::waiting:
  2. ان کہی

    عيد الأضحى.......!

    اے مٹن ،پیارے مٹن ،پاک مٹن ............پاک مٹن......... اے میرے پیارے مٹن:lovestruck::boy::chill:..........................................!!:blacksheep:
  3. ان کہی

    ’بند گلی‘ ایک افسانہ ،محممود ایاز

    "بند گلی" ایک ایسا افسانہ ہے جس میں جواب ہے ان سوالوں کا جن کی تلاش میں در در بھٹکتا رہا ہوں. جس میں جواب ہے ان سوالوں کا جو اَب تک میں نے یا کسی اور نے خدا کی ذات، تقدیر، قسمت اور اختیار پر اٹھائے ہیں! جس میں پنہاں میری کیفیات کے دھارے جو میری سوچوں کے ابلتے ہوئے چشموں سے پھوٹتے ہیں...
  4. ان کہی

    تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم.............!! اردو محفل فورم کے پیارے پیارے بھائیو اور بہنو میرا نام زاہد بھٹی ہے اور میں اس فورم کا حصہ بنا ہوں یہ فورم مجھے اس لحاظ سے پسند آیا ہے کہ یہ پورے کا پورا اردو زبان میں ہے اور اس کے موضوعات بہت اچھے اور دلچسپ ہیں اس کے شعبے بہت کار آمد ہیں اور تقرییآ ہر قسم کا شعبہ...
Top