نتائج تلاش

  1. ثاقب الرحمن

    احسان دانش جشنِ بےچارگی

    بچپن میں ایک اخبار کے ٹکڑے پر پکوڑے خریدے تھے اس نظم کے چند اشعار وہاں سے یاد ہو گئے تھے ، پھر پچھلے سال فیس بک پر ایک پوسٹ میں احباب سے پوری نظم کی درخواست کی تو چند مزید اشعارمعلوم ہوئے ۔ آج یہ لڑی دیکھی تو دل باغ باغ ہو گیا۔۔ عمدہ شئیرنگ
  2. ثاقب الرحمن

    رضا لم یات نظیرک فی نظر مع ترجمہ

    اس نعت کی بحر تو خیر اپنی جگہ، مگر اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ چار زبانوں عربی فارسی ہندی اور اردو میں ہے۔ اس سے بھی زیادہ خاص بات یہ ہے کہ ہر شعر ہی چار زبانوں میں ہے۔ پھر چاروں زبانوں میں برتے گئے آدھے آدھے مصرعے اپنے مفہوم میں باہم اس قدر مربوط ہیں کہ عقل دھنگ رہ جائے۔ یہ بات اپنی جگہ کہ چار...
  3. ثاقب الرحمن

    "ایک ٹیڑھی لکیرکی سیدھی کہانی "

    کچھ پل کو گویا میں بھی اسی کلاس میں پہنچ گیا تھا ،
  4. ثاقب الرحمن

    اک بار مسکرا دو ۔۔ (منی بیگم)

    کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ یہ کس نے لکھا ہے ؟
  5. ثاقب الرحمن

    پشتو کے لازوال شاعر عبدالغنی خان کی نظم "پہ چپو چپو مستی بہ دہ نسیم چپو راوڑہ" کا ترجمہ ۔

    ٹیکسٹ کا لنک دینا مشکل ہے ، آپ اس لنک سے سن سکتے ہیں ۔۔ ۔ http://tune.pk/video/4199508/pashto-pa-chapo-chapo-masti-sardar-ali-takkar
  6. ثاقب الرحمن

    پشتو کے لازوال شاعر عبدالغنی خان کی نظم "پہ چپو چپو مستی بہ دہ نسیم چپو راوڑہ" کا ترجمہ ۔

    حتی المقدور کوشش کے باوجود پشتو جیسا زائقہ پیدا کرنے میں ناکام رہا ہوں ، جو ساتھی پشتو میں یہ پڑھ یا سن چکے ہیں انکے لئے یہ تشریحی تحریر ہے ۔
  7. ثاقب الرحمن

    پشتو کے لازوال شاعر عبدالغنی خان کی نظم "پہ چپو چپو مستی بہ دہ نسیم چپو راوڑہ" کا ترجمہ ۔

    میں ہوں مصور !!! سورج نے صبح کے وقت زہرہ ستارے کودیکھ کر "ان للہ" پڑھا ، وقت کے ہاتھی نے کروٹ بدلی اور اس کروٹ کے ساتھ ہی اسکے فربہ جسم کے نیچے رات کی لاش تہہ بن کر بچھ گئی ۔ کسی نےاپنی اس رات کوچیخوں سے مزین رکھا اور کسی نے خاموشی سے اسکی سطریں بھریں۔ میں مصور !!!!! میں نے یہ رات قوس قزح پر...
  8. ثاقب الرحمن

    وارث شاہ معشوقہ پنجاب

    میں ظفر جی کو جانتا ہوں اور اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ وہ بھی مجھے جانتے ہیں :) https://www.facebook.com/zaffar.jee.90/posts/1504909113168599
  9. ثاقب الرحمن

    جناب اس فورم پر نیا ہوں ، کچھ مدد درکار ہے ۔ ایک تحریر آپکے ساتھ مکالمے میں شئیر کی ہے ، اسے...

    جناب اس فورم پر نیا ہوں ، کچھ مدد درکار ہے ۔ ایک تحریر آپکے ساتھ مکالمے میں شئیر کی ہے ، اسے لڑی کیسے بنایا جاتا ہے ؟؟
  10. ثاقب الرحمن

    وارث شاہ معشوقہ پنجاب

    واقعی یہ کتاب اس موضو ع پر اپنی مثال آپ ہے ، مزاح کے تڑکے کے ساتھ ساتھ عشق و محبت کی داستان ۔۔ گریٹ ورک ظفر پاجی ۔۔
  11. ثاقب الرحمن

    ذو معنیٰ اشعار

    جناب واقعتا یہ شعر ذو معنوی ہے ، آپ اپنے ذوق کے مطابق معنی چن رکھیں ۔ :)
  12. ثاقب الرحمن

    ذو معنیٰ اشعار

    کیا ہی فتنہ ہے دختر قصاب سینہ دکھلا کے ٹانگ دیتی ہے
  13. ثاقب الرحمن

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    نہ وہ چُوکنے پہ ندامتیں
  14. ثاقب الرحمن

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    دوپہر کی وہ طوالتیں
  15. ثاقب الرحمن

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    اس استفسار کو کسی اور دن پر اٹھا رکھتے ہیں ۔۔بقول اقبال ہاں آشنائے لب نہ ہو راز کہن کہیں، پھر چھڑ نہ جائے قصہ دار و رسن کہیں :angel:1:angel:1:angel:1
  16. ثاقب الرحمن

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    غیر متفق ہوں ۔ اس وقت تک جب تک آپ اس الا بلا کی "تعریف" نہیں کر دیتے :p:p:p
  17. ثاقب الرحمن

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    آم کی دید کا موسم گزر چکا ۔ اب صرف گھٹلیاں بچی ہیں :sneaky::sneaky:
  18. ثاقب الرحمن

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    واللہ تم سچ بولتی ۔ ایسا تو کبھی ام نے سوچا ہی نہیں۔۔
Top