نتائج تلاش

  1. کامران غنی صبا

    مکمل غزل درکار ہے

    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لئے میر تقی میر کی یہ مکمل غزل کسی کے پاس ہو تو برائے کرم پوسٹ کریں
  2. کامران غنی صبا

    ڈیزائن شاعری کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک

    برائے کرام شاعری ڈیزائن کرنے کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک فراہم کریں۔ ایسا سافٹ ویئر جو ہم جیسے اناڑیوں کے لیے آسان بھی ہو۔
  3. کامران غنی صبا

    اردو کی خالص ادبی ویب سائٹس؟ ؟

    السلام علیکم دوستو! اردو کی خالص ادبی ویب سائٹس آپ کی نظر سے گزریں تو ان کا پتہ (لنک) یہاں پوسٹ کر دیجیے جزاک اللہ
  4. کامران غنی صبا

    تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

    خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں خود اپنے آپ پہ شک دل میں آئے ہیں کیا کیا فورم میں نیا ہوں۔ اپنے بارے میں خود ہی کیا بتاوں۔
  5. کامران غنی صبا

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    السلام علیکم اردو کی پہلی ویب سائٹ (تصویری فارمٹ اور یونیکوڈ فارمٹ) کون سی ہے؟ اس تعلق سے اگر آپ کے پاس کچھ معلومات ہوں تو ضرور شیئر کریں جزاک اللہ خیر
Top