مکمل غزل درکار ہے

شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لئے

میر تقی میر کی یہ مکمل غزل کسی کے پاس ہو تو برائے کرم پوسٹ کریں
 
Top