نتائج تلاش

  1. کامران غنی صبا

    مکمل غزل درکار ہے

    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لئے میر تقی میر کی یہ مکمل غزل کسی کے پاس ہو تو برائے کرم پوسٹ کریں
  2. کامران غنی صبا

    غمِ حیات کو لکھا کتاب کی مانند ۔ کامران غنی صبا

    محمد خلیل الرحمٰن جی ان شاء اللہ ضرور۔۔۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پر
  3. کامران غنی صبا

    غمِ حیات کو لکھا کتاب کی مانند ۔ کامران غنی صبا

    بہت شکریہ اپ سب کی محبتوں کا
  4. کامران غنی صبا

    ڈیزائن شاعری کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک

    برائے کرام شاعری ڈیزائن کرنے کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک فراہم کریں۔ ایسا سافٹ ویئر جو ہم جیسے اناڑیوں کے لیے آسان بھی ہو۔
  5. کامران غنی صبا

    اردو کی خالص ادبی ویب سائٹس؟ ؟

    السلام علیکم دوستو! اردو کی خالص ادبی ویب سائٹس آپ کی نظر سے گزریں تو ان کا پتہ (لنک) یہاں پوسٹ کر دیجیے جزاک اللہ
  6. کامران غنی صبا

    تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

    شکریہ آپ سبھی کا جی رمان غنی میرے چھوٹے بھائی ہیں افضل حسین صاحب
  7. کامران غنی صبا

    تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

    شہر اور ملک تو پروفائل میں ہی درج ہے۔ پٹنہ، بھارت سے تعلق ہے۔ تعلیم : کسی طرح ایم اے، بی ایڈ تک کرنے کے بعد درس و تدریس سے وابستہ ہوں۔ درس و تدریس پیشہ ہے اور صحافت شوق۔ اراکین محفل اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
  8. کامران غنی صبا

    تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

    خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں خود اپنے آپ پہ شک دل میں آئے ہیں کیا کیا فورم میں نیا ہوں۔ اپنے بارے میں خود ہی کیا بتاوں۔
  9. کامران غنی صبا

    السلام علیکم

    السلام علیکم
  10. کامران غنی صبا

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    arifkarim صاحب بہت شکریہ آپ کا کیا جنگ کی سائیٹ کو ہی اردو کی پہلی ویب سائیٹ مان لیا جائے؟
  11. کامران غنی صبا

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    arifkarim صاحب بہت شکریہ آپ کا کیا جنگ کی سائیٹ کو ہی اردو کی پہلی ویب سائیٹ مان لیا جائے؟
  12. کامران غنی صبا

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    اعجاز عبید صاحب کا خیال درست معلوم ہوتا ہے۔ میری معلومات کی حد تک تصویری فارمٹ میں پہلی ویب سائیٹ اردوستان ہی ہے شرکا کا شکریہ کہ اپ نے میرے مسئلے میں دلچسپی لی۔ مباحث کے دروازے ابھی کھلے ہوئے ہیں
  13. کامران غنی صبا

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    برائے کرم میرا یہ مسئلہ حل کرنے میں مدد کریں۔ میں اپ سبھی کا شکر گزار رہوں گا۔ یہ دراصل میری ریسرچ ٹاپک سے متعلق ہے
  14. کامران غنی صبا

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    ابن سعید صاحب سے گزارش ہے کہ اگر ان کے پاس اس سلسلہ میں معلومات ہوں تو برائے کرم شئیر کریں
  15. کامران غنی صبا

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    السلام علیکم اردو کی پہلی ویب سائٹ (تصویری فارمٹ اور یونیکوڈ فارمٹ) کون سی ہے؟ اس تعلق سے اگر آپ کے پاس کچھ معلومات ہوں تو ضرور شیئر کریں جزاک اللہ خیر
  16. کامران غنی صبا

    تمام دفتر حکمت الٹ گیا ہوں میں ۔۔۔۔۔ مگرکھلا نہیں اب تک کہاں ہوں کیا ہوں میں

    تمام دفتر حکمت الٹ گیا ہوں میں ۔۔۔۔۔ مگرکھلا نہیں اب تک کہاں ہوں کیا ہوں میں
  17. کامران غنی صبا

    تمام دفتر حکمت الٹ گیا ہوں میں ۔۔۔

    تمام دفتر حکمت الٹ گیا ہوں میں ۔۔۔
Top