تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں
خود اپنے آپ پہ شک دل میں آئے ہیں کیا کیا
فورم میں نیا ہوں۔ اپنے بارے میں خود ہی کیا بتاوں۔
 
خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں
خود اپنے آپ پہ شک دل میں آئے ہیں کیا کیا
فورم میں نیا ہوں۔ اپنے بارے میں خود ہی کیا بتاوں۔

اپنے شہر کا نام، اپنی تعلیم اور ذریعہ روزگار اور جو کچھ مزید اپنے بارے میں بتانا چاہیں، بہرحال خوش آمدید:redrose::flower::rose::welcome::eid1:
 
شہر اور ملک تو پروفائل میں ہی درج ہے۔ پٹنہ، بھارت سے تعلق ہے۔ تعلیم : کسی طرح ایم اے، بی ایڈ تک کرنے کے بعد درس و تدریس سے وابستہ ہوں۔ درس و تدریس پیشہ ہے اور صحافت شوق۔
اراکین محفل اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
 
بہت دعائیں
 
x boy

محفلین
خوش آمدید
اور السلام علیکم،،،
یہ تو بھلا کی جانے میں کون،،،
ساری ذندگی والدین نے ہر لمحے کو اچھا بنایا پھر بندے کہے میں کون،،،
تسی جناب پتر ہوں ،:D اپنے والدین کا،،،
 
Top