نتائج تلاش

  1. Q

    woh log joh kabi libaray ka hisa thay

    aaj bohat mudat baad net per online honay ka moqa mila to main nay yahan hazri deena zroori samjha shukar hai kay bughora samajh ker meri membeship nehi munsookh ki gayi.qisa mukhtsar kuch dinon tuk main wapas aane ki aur kuch na kuch karne ki koshis karoon ga aur bi kafi log joh kabi...
  2. Q

    تبدیلیاں

    .کچھ وقت میں محفل کے حلیے میں کافی انقلابی قسم کی تبید لیاں آئی ہیں پہلے تو کچھ گبھرا گیا کہ لے بھائی یہ کیا ہوا ؟ مگر جب یہ دیکھا کہ صرف مکان کا رنگ وروغن بدلا ہے مگر مکین وہی ہیں تو دل کا قرار آیا مگر جس نے بھی یہ رنگ وروغن بدلا ہے اس نے بڑی برق رفتاری سے اپنا کام کیا ہے اور خود کو قابل ستائش...
  3. Q

    دوسری سالگرہ بہترین سافٹ وئیر میکر ایوارڈ

    اردو محفل کےداؤن لوڈز سیکشن میں کافی اچھی اور معیاری سافٹ موجودہیں جو زیادہ تر محفل کے اراکین نے وقتا فوقتا بنائی ہیں آپ کے خیال میں جس ممبر نے سب سے اچھی سافٹ ویئرر اردو کے حوالے سے بنائی ہے اس کا نام تجویز کریں
  4. Q

    بچپن کی کوئی شرارت جواب بھی یاد آتی ہو

    بچپن کی کوئی ایسی شرارت جواب بھی یاد آتی ہو اور لبوں پر مسکراہٹ بکھیرتی ہو یا اسکے نتیجے میں ملنے والی سزا کو یاد کرکے پرانی یادیں تازہ ہو جاتیں ہوں یہاں شئیر کیجئے سب سے زیادہ ڈینجرس شرارت کا تذکرہ کرنے والے کو محفل کا سب سے چلبلا اور شرارتی رکن مانا جائے گا
  5. Q

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ویسے تو پورا پا کستان ہی بہت پیارا ہے مگر آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر کونسا ہے اور کیوں ہے میرا پسندیدہ پاکستانی شہر لاہور ہے ایک ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے پاکستاں کے ہر شہر کی طرح لاہور میں بھی حد درجہ مسائل ہیں مگر یہاں کے فضا میں ایک خاص بات ہے کہ یہاں چاروں صوبوں سے لوگ روز گار کی تلاش میں...
  6. Q

    Artistic Touches

  7. Q

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    کیا آپ میں سے کسی کی کبھی کسی جن بابا آنٹی چڑیل بھوت انکل یا خوبصورت سی پری سے ملاقات ہوئی یا کبھی آپ نے اپنے گرد وپیش میں کبھی کسی سپر نیچرل چیز کو محسوس کیا ہواس طرح کا کوئی بھی واقعہ جو آپکے ساتھ پیش آیا ہو یا آپ کے علم میں ہو یہا ں شئیر کیجئے اور اس طرح کی سیچو ئیشن میں کیا کرنا چاہئیے اس کے...
  8. Q

    قبر اور خنجر

    عمران کی زندگی میں شائید کوئی لمحہ ایسا آیا ہوجب اس نے خود کو بیکار محسوس کیا ہو! ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنے کی عادت، عادت نہیں بلکہ ضرورت کہلاتی ہے! بعض آدمیوں کا اعصابی نظام ہی کچھ اس طرح کا ہوتا ہے کہ حرکت کے بغیر ان کو سکون نہیں ملتا. سکون سے بہتر لفظ تسکین ہوسکتاہے! لہذا ایسے آدمیوں کی کچھ نہ...
  9. Q

    جان محفل چنیئے

    کون سی ایسی شخصیت ہے جو آپ کے خیال میں جان محفل ہے جان محفل چنیئے جان محفل کیلئے میرا ووٹ شمشاد کو جاتاہے حالانکہ ان کا انداز مجھے زیادہ پسند نہیں مگر ان کے بغیر شائید محفل اتنی با رونق نہ ہوتی جتنی کہ ہے
  10. Q

    محفل اور اہل محفل پر آپ کی رائے

    محفل کیساتھ آپ کا رشتہ کب جڑ ا آپ کی زنندگی میں محفل اور اہل محفل کا مقام محفل میں کون سی ایسی شخصیت ہے جو آپ کے خیال میں جان محفل ہے محفل کو بہتر بنانے کیلئے آپ کی تجاویز اور محفل یا اہل محفل کے حوالے سے کوئی بھی ایسا واقعہ جو آپ کو قابل ذکر لگے شئیر کیجیئے اپنی تنقیدی اور تعمیری رائے دیجئیے
  11. Q

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    آج ہم میں سے ہر دوسرا شخص مغربی معاشرے پر تنقید کرنا اپنا حق سمجھتا ہے . ان کے معاشرے کی برائیاں بڑھا چڑھا کر بیان کرتا ہے اور ہمارے مولانا حضرات تو بیس سال سے متواتر کہ رہے ہیں کہ بہت جلد ہی یہ معاشرہ اپنی موت آپ مر جائے گا مگر وہ لوگ مسلسل ترقی کر رہے ہیں جبکہ ہمارا معاشرہ روزبروز کمزور تر...
  12. Q

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    آپ کے خیال میں محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت کون سی ہے جس سے اختلاف کرنا یا پھر بحث کرنا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے
  13. Q

    آسودگی کیا ہے

    انسان کیلئے ہوش سنبھالنے کہ بعد زندگی میں حدف خودبخود بنتے چلے جاتے ھیں ایک کے بعد دوسرا دوسرے کے بعد تیسرا کچھ اپنے لئے کچھ ماں باپ مگر کبھی زندگی تھمتی نہیں وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ مانگتی رہتی ہے اور بدلے میں کبھی خواب پورے ہونے کی خوشیاں یا ناآسودہ خواہشوں کا غم ہمارے دامن میں سمیٹ دیتی ہے مگر...
  14. Q

    اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی

    اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی اچھی یا بری کبھی اچھی کبھی بری کم اچھی زیادہ بری زیادہ اچھی کم بری اگر آپ کواپنی گزاری زندگی میں کچھ بدلنے کا موقع ملے تو آپ بدلیں گے یا جیسی ہے ویسی ہی پسند کریں گے اپنی رائے دیجئے
  15. Q

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    کیا آپ کو موت اورآخرت سے ڈر لگتا ہے؟ اگر نہیں لگتا تو اور اگر لگتاہے تو اسکی وجہ بتائیں
  16. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟ رائے دیجئے میرا ووٹ تو مشرف کے حق میں ہے
  17. Q

    آج کا دن کیسا گزرا

    آپ کا آج کا دن کیسا گزرا لکھیئے اگراچھا گزرا تو سب سے اپنی خوشیاں بانٹیے اور اگر برا گزرا ہے تو سب آپ کا غم بانٹ لیں گیں اور اگر آپ کی زندگی میں آج کوئی قابل ذکر واقعہ پیش آیا تو شئیر کیجئے
  18. Q

    جدا مگر خوبصورت انداز

    جدا مگر خوبصورت انداز سےمقابل پراپنا نقطہ نظر واضح کرنے کی کچھ عمدہ مثالیں اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا واقعہ ہے توہم سب کواس سے کچھ سیکھنے موقع دیں
  19. Q

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    محفل میںآپکی سب سےکم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت کافی حساس موضوع ہے اور شاید لوگوں کو پسند بھی نھیں آئے مگر اس کو مثبت انداز میں لیں تو ایک دوسرے کو سمجھنے میں اور ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح جا ننے میں مدد ملے
  20. Q

    ھمارے معاشرے میں تلخی کی وجہ

    اسلام نے حقوق خلق جو سراسر اخلاق پر مبنی ھیں حقوق الہ پر ترجیح دی ھے مگر بدقسمتی سے آج کے دور میں مولوی صاحبان نےاسلآمی تعلیما ت کو محدود کر دیا ھے جس کی وجہ سے ھمارے معاشرے میں تلخی حد درجہ گھر کر گئی ھے
Top