دوسری سالگرہ بہترین سافٹ وئیر میکر ایوارڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

qaral

محفلین
اردو محفل کےداؤن لوڈز سیکشن میں کافی اچھی اور معیاری سافٹ موجودہیں جو زیادہ تر محفل کے اراکین نے وقتا فوقتا بنائی ہیں آپ کے خیال میں جس ممبر نے سب سے اچھی سافٹ ویئرر اردو کے حوالے سے بنائی ہے اس کا نام تجویز کریں
 

فرضی

محفلین
اعجاز اختر صاحب کا نام بھی شام کر لیں انہوں نے کئ اردو کیبورڈ بنائے ہیں۔

نبیل بھائی اور مکی بھائی کی خدمات واقعی قابل قدر ہیں۔ چونکہ نبیل بھائی ہر وقت ایکٹو رہتے ہیں اس لیے میرا ووٹ نبیل بھائی کے لیے ہے
 

دوست

محفلین
نبیل بھائی اگرچہ دل تو مکی بھائی کو ووٹ دینے کا کررہا تھا۔
مکی نے اصل میں کوئی سافٹویر نہیں لکھا بلکہ ترجمہ کیے ہیں اس لیے وہ اس زمرے میں آتے نہیں میرے خیال سے۔
 

الف عین

لائبریرین
نبیل
شارق مستقیم
مکی نے واقعی محض ترجمے کئے ہیں۔ ان کو بہرین اردو مقامیانا اوارڈ دینا چاہئے۔
اور کیوں کہ یہاں میرا نام بھی شامل ہے اس لئے شاید مجھے حقِ رائے دہی نہیں ہوگا کیا؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top