نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب الوداع۔ اردو محفل

    ابھی کچھ دیر قبل برادرم نبیل کا روح فرسا پیام دیکھ کر دل کچھ مضطرب ہوا تو ہاتھ قلم کی جانب بڑھا اور یوں محفل پہ گویا یہ آخری دھاگا کھولنے کی ہمت کی ۔ الوداع کہہ لے ہمیں دیکھ کے اردو محفل آج ہی رات نہ آنکھیں تری پتھرا جائیں تیرے افسردہ فسانے، تری یادوں کے چراغ ٹمٹماتے ہیں مری سوچ...
  2. سید عاطف علی

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    محفل کا ایک اعلان کیا ہوا گویا کھلبلی مچ گئی جیسے کوئی لوٹ سیل لگ گئی ہو۔کان پڑی آواز سنائی نہ دے ، جب سے یہ زمزمہ بلند ہوا ۔ خیر سے اعلان کے وقت غالبا نصف درجن ہزاری کا تمغہ مریم افتخار کے کاندھے پر سجا تھا ہنوز کہ محفل کی نبض چل رہی ہے اور چھے ہزار سے درجن بھر ہزاری قدم ہو چکے ہیں ۔ مجھے...
  3. سید عاطف علی

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    یہ دھاگا میری لی ہوئی کیمرے کی تصاویر اور کچھ ڈیجیٹل آرٹ کا قدرے نیا کلیکشن ہو گا ۔ امید واثق ہے کہ اس میں میرے پرانے تصویری دھاگے کے فوت شدہ روابط کی تجدید بھی ہو جائے گی ۔
  4. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    جیسا کہ آج کل محفلین کو خؤب اندازہ ہو گا کہ ہوگئی شام گر گئے دام کا سا ماحول گرم ہے اور دو صفحے کا دھاگا کھلنے میں محفل کے سرور صاحب بیس سال کی بالی عمریا میں گاہ گاہ شام و پگا اتنے بوجھل ہوئے جارہے ہیں کہ گویا لاٹھی ہاتھ سے پھسلنے کا گمان ہونے لگتاہے ۔ اب چوں کہ اس اختتام کا وقت قریب سے...
  5. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1446ھ

    آج یہاں سعودی عرب میں9 ذوالحجۃ 1446 ہجری کو حج کے عظیم فریضے میں بجا لائےجانے والے مناسک کا اہم ترین رکن ، وقوف عرفۃ دنیا بھر سے حاضر ہوئے فرزندان توحید کے اتحاد کے ساتھ اداہوا۔ اب یہاں 10 ذوالحجۃ 1446ھ یعنی عید الاضحی کی تاریخ شروع ہو چکی ہے ۔ ۔ تمام محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق...
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد مبارکباد رمضان المبارک سال 1447 ہجری ۔ بمطابق 2025 -28 فروری

    آج اٹھائیس فروری 2025 کو یہاں سعودی عرب میں رمضان 1447 ھ کا با برکت مہینہ شروع ہو گیا ہے اور پہلی تراویح ہو چکی ہے ۔ تمام محفلین، قارئین اور زائرین کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالی ہمیں رمضان کے مہینے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور تمام دوستوں کی مساعی قبول فرمائے ۔
  7. سید عاطف علی

    "امید کی خوشیاں " از تھامس کیمپبیل [1777 - 1844]: اردو تلخیص و ترجمہ ۔سیدہ سارہ ضحیٰ

    The Pleasures of Hope - Thomas Campbell [1777 - 1844] "امید کی خوشیاں " از تھامس کیمپبیل خلاصہ: حصہ اول عرصہ دراز سے انسان اپنے جذبات سے الجھتا آیا ہے، اور اس نے سرور و نشاط، درد و غم، بیم و رجا جیسی سیکڑوں کیفیات کی تہہ تک رسائی حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔ نظم و نثر کے وسیع میدان...
  8. سید عاطف علی

    ادیب رائے پوری صاحب کی ایک نعت سوشل میڈیا سے۔

    کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر ایک نعت گردش کر رہی ہے شاید یہاں محفل پر موجود نہیں ۔ یہ نعت کسی ماہنامے کے سکین شدہ ایک صفحے کا عکس ہے۔جس پر لکھا ہے ۔ ماہنامہ جام عرفاں ۔ ہری پور ہزارہ۔ ادیب رائے پوری ستمبر انیس سو نواسی (ع) اس لیے اس کے لیے ایک دھاگا بنا دیا ۔ نعت کے متن سے پہلے ایک پیغام بقلم...
  9. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔۔۔مسئلہ 2۔ راستے کے آداب و قوانین

    معاشرتی مسائل کے تجزیئے والے دھاگے میں پہلے مسئلے پر مفصل رائے زنی ہوئی اور وقت کے ضیاع اور پابندی کے نقصانات پر بحث ہوئی ۔ اس سلسلے کے دوسرے نمبر کے مسئلے یعنی راستے کے آداب پر گفتگو کی جائے گی ۔ ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور نمایاں چہرہ ہمارے شہر ، قصبے اور کے راستوں پر مشتمل ہوتا ہے...
  10. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔ مسئلہ 1۔ وقت کا ضیاع ۔ یہ دھاگا معاشرے کے مسائل کی گفتگو کے ذیل میں شروع کیا جا رہا ہے ۔ اس میں پہلے مسئلے یعنی وقت کی پابندی کے موضوع پر بات کی جائے گی۔ آج کی تیز رفتار دنیا میں ہمارے معاشرے کی ایک بنیادی اور اہم ضرورت یہ ہے کہ اسے ایک تیزی سے بدلتا...
  11. سید عاطف علی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    اس عمومی سے عنوان پر مشتمل دھاگے کا محرک، قریبی دوستوں میں چھڑی ایک بحث بنام معاشرتی مسائل بنا ۔ اس دھاگے میں معاشرے میں رائج رسومات اور بدلتے حالات میں موجودہ مسائل اور ان کی درجہ بندی کے لیے آراء جمع کی جائیں گی اور ممکنہ حل کے لیے نتائج اخذ کیے جائیں گے ۔پاکستان میں پچھلے کچھ سالوں سے...
  12. سید عاطف علی

    سندھی ثقافت کی ایک مٹتی نشانی ۔۔۔بوڑینڈو۔۔۔

    بوڑینڈو، مٹی سے بنا سندھ کا قدیم ساز جسے ’چند لوگ ہی بجاتے ہیں‘ بوڑینڈو سندھ کے قدیم سازوں میں سے ایک ساز ہے۔ موئن جو دڑو کے قدیمی آثار سے کھدائی کے دوران ملنے والے اشیا میں بوڑینڈو بھی شامل ہے۔ بنیادی طور پر یہ چرواہوں کا ساز ہے مگر اب یہ میوزک کا اہم حصہ ہے۔ یہ موسیقی کا آلہ مٹی سے گولائی میں...
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الاضحی مبارک برائے 1445 ہجری

    عید الاضحی مبارک ۔ 1445ھ آج یہاں سعودی عرب میں 10 ذوالحجۃ 1445 ہجری ہے۔ بمطابق 16 جون 2024۔ تمام محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق عید مناتے ہیں عید الاضحی مبارک ہو ۔ پاکستان ہند اور جہاں جہاں 9 تاریخ کا عرفہ ہے انہیں عرفہ بھی مبارک ہو ۔ تمام محفلین کے لیے بہت سی نیک خواہشات اور پر خلوص دعائیں ۔
  14. سید عاطف علی

    پاکستان کا قمری مشن 2024-آئی کیوب قمر

    آئی کیوب قمر: چاند تک سیٹلائٹ بھجوانے کا پاکستانی مشن کیسے ممکن ہوا؟ ،تصویر کا ذریعہIST/GETTY IMAGES مضمون کی تفصیل مصنف,عبید ملک، محمد صہیب عہدہ,بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 2 مئ 2024، 12:58 PKT پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) سے منسلک...
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    آج نو اپریل 2024 بروز منگل یہاں سعودی عرب میں تیس روزے پورے ہوئے اور پاکستان میں انتیسویں روزے کے بعد ہلال عید کا اعلان کر دیا گیا ۔ اس طرح پاکستان اور سعودیہ میں امسال عید الفطر ایک ہی دن 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی ۔ اللہ تعالی رمضان کے مہینے کےاعمال قبول فرمائے ۔ تمام محفلین اور...
  16. سید عاطف علی

    مبارکباد رمضان المبارک سال 1445 ھجری ۔ بمطابق 2024 مارچ

    آج دس مارچ 2024 کو یہاں سعودی عرب میں رمضان کا با برکت مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ تمام محفلین اور زائرین کو بہت بہت مبارک ہو ، اللہ تعالی ہمیں رمضان کے مہینے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور تمام دوستوں کی مساعی قبول فرمائے ۔
  17. سید عاطف علی

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    خالد محمود چوہدری بھائی کی اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے ۔ اور زیر علاج ہیں ۔ دل کے والو وغیرہ کا مسئلہ ہے اور شاید انجیو پلاسٹی بھی ہوئی ہے ۔ تمام محفلین دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی صحت کے لیے دعا کریں ۔ اللہ تعالی جلدشفا بخشے اور سلامتی عطا کرے۔
  18. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دو ہزار انیس کے بعد رواں سال پانچ اکتوبر کو ( اگر جدید زبان میں کہا جائے تو جو کہ آج کل ضروری ہوتا جارہا ہے :) ) مردانہ کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہونے جارہا ہے ۔یہ ورلڈ کپ بیس نومبر کے فائنل میچ تک جاری رہے گا۔ ایک کروڑ ڈالر کی کل مختص رقم میں سے فائنل جیتنے والی ٹیم چالیس لاکھ ڈالر کمائے گی...
  19. سید عاطف علی

    عربی شاعری ۔ابو العتاھیة ۔ ترجمہ۔نظم۔الشباب۔

    عباسی عہد کے معروف ترین بادشاہ ہارون الرشید کے دربار کے شاعر -۔أبو العتاھية۔ (إسماعيل بن القاسم بن سويد العنزي- ) کے کئی اشعار عربی ادب میں ضرب المثل ہیں ۔ کچھ منتخب اشعار کا منظوم ترجمہ پیش ہے۔ آخری شعر ضرب المثل کی طرح ہے۔ بَكيتُ عَلى الشَبابِ بِدَمعِ عَيني فَلَم يُغنِ البُكاءُ وَلا...
  20. سید عاطف علی

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023 آج یہاں سعودی عرب میں چودہ سو چوالیس ہجری کے رمضان کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ کل سے یہاں اس رمضان کا پہلا روزہ ہو گا ۔ ان تمام ممالک کے محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق شروع کرتے ہیں بہت بہت مبارکباد ۔ باقی تمام محفلین کے لیے بھی بہت نیک...
Top