شمشاد بھائی ، ایسی جدید کاروں کی پراڈکشن کیخلاف ہمیشہ سیاست دان شور مچاتے ہیں۔ کیونکہ پھر انکو صدیوں پرانے قوانین کی جھاڑ پونچھ کرنی ہوگی۔ نیز عوام کو ان نئی کاروں کی ڈرائونگ سکھانے کیلئے خاص کورسز کا اہتمام بھی کرنا ہوگا۔ ایسے میں انکی اپنی عیاشیوں کے بل کون دے گا؟ اس خوف سے ہر نئی چیز کی یہ...