خدا سے گریہ و زاری۔۔۔۔۔

arifkarim

معطل
دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی کنسنٹریشن کیمپ میں چند یہودی ، خدا اور اپنے مابین ایک قسم کی عدالت لگاتے ہیں۔ جسمیں یہودیوں کی کئی ہزار سالہ تاریخ دہرائی جاتی ہے۔ ۔۔ میرے خیال میں‌ہم مسلمانوں کو یہودیاں پر ملامت کرنے سے پہلے اپنی اور انکی تاریخ کا بغور مطالعہ کرنا چاہیئے۔ جو مظالم یہود کیساتھ تاریخ میں‌ہوئے، اسکا بدلا اب وہ ہم مسلمانوں سے لے رہے ہیں:(
ایک سین:
لنک:http://www.imdb.com/title/tt1173494/

یہود کی نسل کشی سے متعلق ہٹلر کا بیان:
Today I will once more be a prophet: If the international Jewish financiers in and outside Europe should succeed in plunging the nations once more into a world war, then the result will not be the Bolshevization of the earth, and thus the victory of Jewry, but the annihilation of the Jewish race in Europe!A​
اصل مسئلہ یہودی اقتصادی بینکرز تھے جنہوں نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم شروع کی۔ لیکن اسکی سزا پوری یہود قوم کو بھگتنا پڑی!:(
 

ساجداقبال

محفلین
فلم کا نام اور کہانی تو وہی باتیں ظاہر کر رہا ہے جب بنی اسرائیل اللہ سے ہر بات میں‌بحث کیا کرتے تھے اور جو کئی عذابوں کا موجب بنا۔
 

طالوت

محفلین
یہودی ہمیشہ عمل کے رد عمل کا سامنا کرتے آئے ہیں فرق اتنا ہے کہ دوسرے تشدد کا استعمال کرتے ہیں ، ہٹلر کے اس اقدام سے پہلے یہودیوں کی جرمنی میں کارگزاریوں پر بھی غور فرما لیں کبھی ۔
وسلام
 
Top