لوگوں کو لیکچر دینا کا فائدہ ہی نہیںہے کیونکہ لوگ تو بچپن کی عمر سے گزر کر جوان ہو چکے ہیں اور لالچ انکی رگ رگ میں بسا ہوا ہے(فطرت کی وجہ سے نہیں، گندے معاشرہ کی وجہ سے)۔ اگر آپ انسانی بچے کی فطرت دیکھیں تو وہ لالچ نہیں کرتا بلکہ باقی بچوں کیساتھ مل بیٹھ کر کھاتا ہے۔ یہاں یورپ میں کچھ سال قبل...