فواد: دہشت گرد امریکہ خود پیدا کرتا ہے۔ امریکہ اسلحہ خود پیدا کرتا ہے۔ افغانستان میں جب سے امریکی گئے ہیں، وہاں ڈرگز کی کاشت بڑھ رہی ہے۔ عراق کے تیل پر اب ملٹی نیشل کمپنیوں کا قبضہ ہے۔ اگر آپکے امریکہ کے نزدیک یہ جمہوری عمل ہے اور افغانستان اور عراق کے عوام کیلئے خوشحالی اور ترقی کا باعث ہے تو...