جوںجوں روبوٹس اور آٹو مشینری عام ہو جائے گی، اسکے ساتھ ہی انسانوں کی ضرورت فیکٹریز وغیرہ میں قریباً ختم ہو جائے گی، یوں بیروزگاری کا ایک بھونچال بھی آسکتا ہے۔
غالباً سنی حضرات اسی سنی سنائی بات پر یقین کرنے کی وجہ سے پستگی کا شکار ہیں۔ خیر اصل مسئلہ یہ ہے کہ چونکہ اب ملٹی نیشنل کمپنیاں بلوچستان میں اپنا اثرو رسوخ بڑھا رہی ہیں اسلئے ایسے چٹکلے چھوڑتی رہتی ہیں!
تو ہم کیا کریں؟ اگر بھارت پر حملہ ہوا ہے تو وہ خود نبٹے، پاکستان کو الزام دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر اس واقعہ کو بنیاد بنا کر ایٹمی جنگ کرنا چاہتا ہے تو بیشک کر لے۔ ہمارے پاس بھی میزائیلوں کی کمی نہیں ہے!