نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سالانہ مہنگائی کی شرح 0ہ0 فیصد ، جرمنی میں عا لمی بحران کا نتیجہ

    یہاں پر بڑے بڑے پڑھے لکھے اکانمسٹس بونگیاں مار رہے ہیں:) کیا آپ جانتے ہیں کہ انفلیشن یا ڈفلیشن در حقیقت ایک خفیہ ٹیکس ہے۔ ہر سال تمام ممالک کی کرنسی ایک خاص تناسب سے گر جاتی ہے یعنی اسکی قدر میں کمی ہوتی ہے۔ جسے افراط زر یا انفلیشن کہا جاتا ہے۔ اسکی قدر کیوں کم ہوتی ہے، اسکا کوئی جواب کسی...
  2. arifkarim

    ٹیلی نار فانٹ کی خطاطی ٕ

    بھائی، نسخ فانٹس کی بیسک اشکال کیلئے میرے خیال میں نفیس ویب نسخ فانٹ سے بہتر اور کوئی فانٹ نہیں ہوگا۔ اسکو بمع وولٹ یہاں سے حاصل کریں: http://www.crulp.org/Downloads/NafeesWeb.zip اسکو فانٹ کریٹر میں کھول کر اسکے مطابق نئے فانٹس کی اشکال ڈیزائن کر سکتے ہیں یا پھر اسکے اوپر ٹیلی نار فانٹ کے...
  3. arifkarim

    آفس 2003 اور 2007 کے لیے اردو لیگوج انٹرفیس پیک

    بہت خوب۔ اچھی خبر ہے! :applause:
  4. arifkarim

    انڈیا میں موبائل انٹرنیٹ؟

    پاکستان والے یورپ کے نقشہ قدم پر چلتے ہوئے خاصے قریب آرہےہیں! مبارک ہو کم از کم ٹیلی کمیونیکیشن میں باقی دنیا کیساتھ ٹکر پر ہو۔
  5. arifkarim

    حمید گل کے خلاف ملک و آئین سے بغاوت Treason کا مقدمہ؟

    ہر دھاگے میں یک گروہ کے گن گائے جاتے ہیں تو دوسرے کو گالیاں!
  6. arifkarim

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    پھر تو لگتا ہے زمین کے سینٹر تک قبر کھودنی پڑے گی، کیونکہ یہ گند بہت زیادہ ہے! :)
  7. arifkarim

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    جی ہاں۔ اسی لئے ہمارے ملک کا یہ حال ہے۔ عوام بے خبر ہے اور سیاست دان ملک بدر ہے۔
  8. arifkarim

    قائد اعظم محمد علی جناح

    شاندار۔۔۔۔ بہت اعلیٰ!
  9. arifkarim

    کرکٹ کا نیا عالمی بادشاہ کون ھو گا

    چانسز اسوقت سری لنکا اور ساؤتھ افریقہ کے پاس ہیں!
  10. arifkarim

    اسلحہ ساز پٹھان قبائل پاکستان کے بازو

    عبداللہ بھائی کی دوغلی پالیسی واضح ہو گئی ہے۔ اگر درہ کے لوگ اپنے دفاع کیلئے دیسی اسلحہ بناتے ہیں‌تو انکو اعتراض ہے، البتہ اگر پاک فوج جدید اسلحہ سے لیس ہو کر اپنی عوام پر حملہ کر دے تو یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں! :grin: ذاتی طور پر میں ہر قسم کے اسلحہ کے خلاف ہوں، کیونکہ کہیں‌بھی تاریخ میں...
  11. arifkarim

    امریکی خاتون نے بیوفائی کے مرتکب شوہر کو بطور سزا چوراہے پر کھڑا کردیا

    یہ سزا اسکو فلرٹ کی نہیں بلکہ شادی کرنے کی ملی ہے!
  12. arifkarim

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    ہر ملک کی خفیہ انٹیلیجنس کا مقصد اپنے ملک کی حفاظت نہیں بلکہ دوسرے ممالک میں توڑ پھوڑ اور تخریب کاریاں کروانا ہے۔ سی آئی اے، را، موساد اور آئی ایس آئی کا سابقہ ریکارڈ اس کو ثابت کرنے کیلئے بہت کافی ہے۔ دوسرا اہم نقطہ یہاں یہ ہے کہ ہم لوگ بہت الزام لگاتے ہیں‌کہ ہمارے ملک میں غیر ملکی ایجنسیوں کی...
  13. arifkarim

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    آئی ایس آئی اور سی آئی اے نے ملکر جو طالبان کی مصیبت گھر میں لاکر پالی تھی، جسکے نتیجہ میں ہمیں آج یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں کہ لوگ سر پر کفن باندھ گھر سے باہر نکلتے ہیں۔ اگر یہی خفیہ انٹیلیجنس کا کردار ہوتا ہے ملکی سالمیت میں تو اس سے ہزار گناہ بہتر ہے کہ اس قسم کا کوئی ادارہ موجود نہ ہو جس کی...
  14. arifkarim

    ٹیلی نار فانٹ کی خطاطی ٕ

    جناب میں نے فانٹ کے پہلے مرحلہ کیلئے ان اشکال کو جو آپنے فراہم کی تھیں ایک فانٹ فائل میں شامل کر دیا ہے؛ http://arifkarim.no/Public/Telenor.ttf تصویری نمونہ: وقت کی کمی کے باعث ان اشکال کو کسی وولٹ فانٹ مثلاً نفیس نسخ میں ڈال نہیں پا رہا۔ بہر حال اگر آپ چاہیں تو انکو فانٹ کریٹر میں کھول کر...
  15. arifkarim

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    سوری اوپر تدوین کر دی ہے۔
  16. arifkarim

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    بھائی بلال فکر نہ کرو۔ اس پرجیکٹ کو کمرشلائز کردو۔ اپنے آپ اسٹینڈرڈز بن جائیں گے! :) یاد رہے کہ مغربی دنیا میں جب نئے نئے unix آپریٹنگ سسٹمز آئے تو اسوقت کے ڈویلپرز کے مابین"اقتدار" کی بہت جنگ ہوتی تھی اور ہر کوئی اپنا ورژن بہتر ثبت کرنے کی کوشش کرتا تھا۔ اسکا فائدہ مائکروسافٹ نے خوب اٹھایا ور...
  17. arifkarim

    پاکستان نے پہلی بارگالف ورلڈکپ کے لیے کوالی فائی کرلیا

    یاد رہے کہ فوج کرکٹ بورڈ آف پاکستان میں بھی ٹانگیں اڑاتی رہی ہے۔ :grin:
  18. arifkarim

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    پس ثابت ہو گیا، اصل جنگ اقتدار کی جنگ ہی ہے! :rollingonthefloor: نہ قوم، نہ مذہب، نہ انسانیت۔۔۔۔ صرف طاقت، دولت، شہرت اور اقتدار!!!!!!!!!!!
  19. arifkarim

    پاکستان نے پہلی بارگالف ورلڈکپ کے لیے کوالی فائی کرلیا

    لوجی ، اب گالف میں بھی فوج نے ٹانگ اڑا دی۔
Top