برطانیہ کے قصبہ ایڈلنگٹن میں 2 بھائی جنکی عمر 10 اور 12 سال ہے کو 2 لڑکوں کیساتھ تشدد اور ڈکیتی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ اسوقت پیش آیا جب دونوں حملہ آور نام نہاد چائلڈ پروٹیکشن سروسز کی زیر نگرانی تھے۔ کورٹ میں مقدمہ کے دوران یہ تفصیلات سامنے آئیں کہ جب ۱۱ سالہ اور...