ہاں جب آپکی نظروں مغربی تاریخ پر ہی ٹکی ہوں تو معاشرہ مسائل سے پاک تاریخ انسان میں کیسے نظر آئے گا ؟! :biggrin:
خلفاءراشدین کا زمانہ اگر یاد ہو تو وہاں پر جرائم کی شراح کا اندازہ بھی پیش کر سکتے ہیں۔:chatterbox:
جہاں تک امریکی جارحیت کا تعلق ہے تو وہ امریکی جمہوریت کا نتیجہ ہے۔1فیصد امر اء...