درست فرمایا آپنے، لکیر کی فقیری ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ہمارے ہاں۔ دنیا کاغذی پرنٹ سے ڈیجیٹل دور کی طرف رواں دواں ہے، جبکہ ہم خوش نگار ی میں مصروف ہیں!
میں سمجھتا ہوں کہ مائکروسافٹ پبلشر ایک سادہ سا ٹول ہے جو اخبارات اور رسائل کیلئے موذوں نہیں ہے۔ اسکے برعکس کؤرک ایکسپریس کے عربی / فارسی ورژنز...