آپکے تمام مفروضے انسانی کمزوری کی عکاس ہیں۔ حالانکہ اسلام میں خود امن و سلامتی والے معاشرہ کو نہ صرف پسند کیا گیا ہے بلکہ اسکو قائم رکھنے کیلئے تمام گائڈ لائنز بھی مہیا کر دی گئی ہیں۔ اگر اس زندگی کا مقصد دنگا فساد میں ملوث لوگوں سے اپنے آپ کو بچائے رکھنا ہے یعنی کہ ہر شخص بس اپنے قول و فعل...