محفل پر خوش آمدید۔ آپکی فیضلاہوری خط والی خطاطی واقعی لاجواب ہے، مگر نوری نستعلیق جیسی روانی کیلئے شاید مزید محنت کی ضرورت ہو۔ جہاںتک فیض نستعلیق کا سوال ہے تو اسکے متعلق آپ اسمیت آپکی پوری ٹیم گواہ ہے کہ وہ صرف انپیج 3 کیلئے ڈیزائن کیا گیا تھا کشش کیساتھ! مگر جو فانٹ آپ لوگوں نے فیض نستعلیق...