تعبیر یہ کیا بات کر دی آپنے۔۔۔۔:(
میں نے وضاحت اسلئے نہیں کی تھی کیونکہ تصویر کو دیکھنے کے بعد وضاحت کی ضرورت ہی نہیں تھی،
البتہ جہاں تک اسرائیلی بچوں کا اپنی فوج کو آل دا بیسٹ کہنا ہے تو وہ تو ہر قوم کے ہی بچے اپنی فوج کو کہتے ہیں۔ ہم بھی تو بچپن سے اینٹی بھارت نفرت پر مبنی پراپیگنڈا سنتے آئے...